Inclement Weather

پری سکول طلباء کے والدین/سرپرستان کے لیے خراب موسم کے دوران طریقۂ کار

جب سکولوں کو تاخیر سے کھولنے یا جلدی بند کا اعلان کیا جائے گا، تو یہ پری سکول کے اوقات کار کو بھی تبدیل کرے گا۔ والدین/سرپرستوں کو چاہیے کہ وہ پرنس ولیم کاؤنٹی سکولز کے سکولوں کے بند ہونے اور تاخیر سے کھلنے سے متعلق طریقہ کار پر عمل کریں۔