پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز

تاریخیں

کیلنڈر کے واقعات

پڑھائی کے ایام

15 تا 16 اگست

PWCS کنیکٹ (مجوزہ)

19 اگست

تمام اساتذہ رپورٹ کریں گے

19 تا 23 اگست

اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت/کام کا دن

26 اگست

تعلیمی سکول کا آغاز

30 اگست

لیبر ڈے ویک اینڈ چھٹی (تمام طلباء اور دفاتر بند)

اگست 2019

 

4

2 ستمبر

تعطیل برائے یوم مزدور

ستمبر 2019

 

20

14 اکتوبر

ڈویژن بھر کا پیشہ وارانہ تربیت کا دن (ایلمنٹری/مڈل/ ہائی سکول بند) - تمام طلباء کے لیے سکول بند

اکتوبر2019

 

22

1 نومبر

پہلے گریڈنگ پیریڈ کا اختتام (47 ایام)

 

4 نومبر

اساتذہ کی پیشہ وارانہ تربیت/کام کا دن (ایلمنٹری/مڈل/ ہائی سکول) ‐ تمام طلباء کے لیے سکول بند

5 نومبر

والد یا والدہ کی کانفرنس کا دن (ایلیمنٹری سکول) ‐

 

اساتذہ کا پیشہ وارانہ /کام /کانفرنس کا دن (مڈل/ ہائی سکول) ‐ تمام طلباء کے لیے سکول بند

11 نومبر

تعطیل - فوجی خدمات دینے والوں کا دن

27 تا 29 نومبر

طلباء/اساتذہ کے لیے یوم تشکر کی تعطیلات

27 تا 29 نومبر

تمام ملازمین کے لیے یوم تشکر کی تعطیلات

نومبر 2019

 

15

23 تا 31 دسمبر

طلباء/اساتذہ کے لیے موسم سرما کی تعطیلات

24 تا 25 دسمبر

تمام ملازمین کے لیے موسم سرما کی تعطیلات

دسمبر 2019

 

15

1 تا 3جنوری

طلباء/اساتذہ کے لیے موسم سرما کی تعطیلات

1 جنوری

تمام ملازمین کے لیے موسم سرما کی تعطیلات

6 جنوری

تعلیمی سکول کا دوبارہ آغاز

20 جنوری

تعطیل برائے مارٹن لوتھر کنگ

24 جنوری

ایلیمنٹری سکول آدھا دن ‐ والد یا والدہ/استاد کانفرنسیں

24 جنوری

دوسرے گریڈنگ پیریڈ کا اختتام (43 ایام)

24 جنوری

پہلے سمسٹر کا اختتام ‐ ایلمنٹری/مڈل/ ہائی سکول (91 ایام)

27 جنوری

اساتذہ کے کام کا دن (ایلیمنٹری/مڈل/ ہائی سکول بند) ‐ تمام طلباء کے لیے سکول بند

جنوری 2020

 

18

17 فروری

واشنگٹن کی سالگرہ / تعطیل برائے یوم صدور

فروری 2020

 

19

27 مارچ

تیسرے گریڈنگ پیریڈ کا اختتام (43 ایام)

 

30 مارچ

اساتذہ کے کام کا دن (ایلیمنٹری/مڈل/ ہائی سکول بند) ‐ تمام طلباء کے لیے سکول بند

 

مارچ 2020

 

21

6 تا 10 اپریل

تمام طلباء/اساتذہ کے لیے موسم بہار کی تعطیلات

 

9 تا 10 اپریل

تمام ملازمین کے لیے موسم بہار کی تعطیلات

 

13 اپریل

اساتذہ کے کام کا دن (ایلیمنٹری/مڈل/ ہائی سکول بند) ‐ تمام طلباء کے لیے سکول بند

 

اپریل 2020

 

16

25 مئی

تعطیل برائے میموریل ڈے

مئی 2020

 

20

12 جون

چوتھے گریڈنگ پیریڈ کا اختتام (47 ایام)

12 جون

دوسرے سمسٹر کا اختتام (90 ایام)

12 جون

سکول کا آخری دن (181 ایام)

15 جون

اساتذہ کی پیشہ وارانہ تربیت/ کام کا دن

جون 2020

 

10

سال کے کل دن

181