ہنگامی صورت حال میں رابطے کی معلومات کا کارڈ

براہ مہربانی نیچے موزوں خانوں پر نشان لگائیں اور اس کارڈ کی دونوں جانب  نچلے حصے پر دستخط کریں۔

1کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے؛ موجودہ معلومات مکمل اور درست ہے 1میری کی گئی تبدیلیاں نیچے ملاحظہ کیجیئے 1مطلوبہ تبدیلیاں آن لائن کی گئی ہیں (شیڈڈ معلومات آن لائن تبدیل نہیں کی جا سکتیں

طالبعلم/طالبہ (آخری، پہلا، درمیانہ):

تاریخ پیدائش:

طالبعلم/طالبہ کا سیل فون نمبر:

 

(صرف 13 سال یا اس سے بڑی عمر کے بچوں کے لیے) والد یا والدہ/سرپرست کو بھیجے گئے کسی بھی پیغامات کی نقل بھیجی جائے گی)

 

CopCopy

گریڈ:

طالبعلم/طالبہ کا آئی ڈی نمبر:

صبح کی ٹرانسپورٹیشن:

دوپہر کی ٹرانسپورٹیشن:

 

1 سکول کو مہیا کی جانیوالی قانونی دستاویز میں بیان کیئے گئے تحویل کے مسائل کی وجہ سے مخصوص افراد ہی اس بچے کو سکول سے لے کر جا سکتے ہیں۔

1 اس بچے/بچی کو خاص طبی مسئلہ ہے جس سے سکول اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے افراد کو آگاہ ہونا چاہیئے۔ مسئلہ درج ذیل ہے:

آپ کے بچے/بچی کی بیماری یا چوٹ کی صورت میں، نیچے دی گئی معلومات سکول اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے افراد کی مدد کریں گی۔

ہنگامی صورتحال کی صورت میں سکول کا عملہ 911 کو فون کرے گا۔ والد والدہ/سرپرست یا ہنگامی صورت حال میں رابطے کیلئے نامزد فرد سے رابطہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

والد والدہ/قانونی سرپرست:

رشتےداری:

1طالبعلم/طالبہ ان کے ساتھ رہتا/رہتی ہے

پتہ:

شہر:

زپ کوڈ:

کام کا پتہ:

شہر:

زپ کوڈ:

ای-میل ایڈریس:

گھر کا فون نمبر:

کام کا فون نمبر:

سیل نمبر:

1 اس نمبر پر ٹیکسٹ پیغامات مت بھیجیں

فوجی تعلق: جی ہاں 1جی نہیں متوقع PCS: سروس کی قسم: نیشنل گارڈ 1حاضر سروس 1ریزرو فورس 1دیگر

والد یا والدہ/قانونی سرپرست:

رشتےداری:

1طالبعلم/طالبہ ان کے ساتھ رہتا/رہتی ہے

پتہ:

شہر:

زپ کوڈ:

کام کا پتہ:

شہر:

زپ کوڈ:

ای-میل ایڈریس:

گھر کا فون نمبر:

کام کا فون نمبر:

سیل نمبر:

1 اس نمبر پر ٹیکسٹ پیغامات مت بھیجیں

فوجی تعلق: جی ہاں 1جی نہیں متوقع PCS: سروس کی قسم: نیشنل گارڈ 1حاضر سروس 1ریزرو فورس 1دیگر

1ہنگامی صورتحال میں رابطے کا فرد 1سکول سے لینے کی اجازت

نام:

فون:

رشتےداری:

1ہنگامی صورتحال میں رابطے کا فرد 1سکول سے لینے کی اجازت

نام:

فون:

رشتےداری:

1ہنگامی صورتحال میں رابطے کا فرد 1سکول سے لینے کی اجازت

نام:

فون:

رشتےداری:

بچہ/بچی کی دیکھ بھال فراہم کرنے والا (اگر قابل اطلاق ہے):

1ہنگامی صورتحال میں رابطے کا فرد 1سکول سے لینے کی اجازت

دیکھ بھال کے مرکز کا پتہ: شہر: زپ کوڈ: فون:

سوشل ورکر (فوسٹر والد یا والدہ کی صورت میں ضروری):

فون:

خاندانی معالج:

فون:

ہیلتھ انشورنس: جی ہاں 1جی نہیں

اگر ہاں، تو کون سی انشورنس:

فون:

والد والدہ/سرپرست کے دستخط:

 

 

تاریخ:

سوشل ورکر کے دستخط (فوسٹر والد یا والدہ کی صورت میں لازمی):

 

تاریخ:

 

صحت کی معلومات:

1الرجی (نیچے وضاحت کیجیئے)

1دل کے مسائل

1دمہ

 

1 خوراک

EpiPen ہاں نہیں

1جسمانی معذوری

1کینسر

 

1ادویات

EpiPen ہاں نہیں

1سانس کی تکلیف

1ذیابطیس

 

1شہد کی مکھی/کیڑے کا کاٹنا

EpiPen ہاں نہیں

1کنکشن [دماغی چوٹ لگنے کی صورت]

1مرگی کے دورے

 

1موسمی

 

 

1 ہیموفیلیا

 

 

دیگر:

 

EpiPen ہاں نہیں

 

1نظر کے مسائل 1عینک 1کنٹیکٹ لینز

1سماعت کے مسائل 1آلہ سماعت

ان تمام ادویات کے نام اور خوراکیں بیان کریں جو آپ کا بچہ/بچی مستقل بنیادوں پر لیتا/لیتی ہے:

 

 

 

 

 

میں تصدیق کرتا کرتی ہوں کہ ہنگامی صورتحال میں، میرے بچے/بچی کو قریبی ہسپتال کے ایمرجنسی میں لے جائیں گے، اور ہسپتال اور میڈیکل سٹاف میرے بچے/بچی کی زندگی کیلیئے ضروری علاج مہیا کریں گے۔ یاد دہانی: ضابطہ 757-4 کے تحت، سکول میں دی جانے والی کسی بھی دوا کیلیئے ادویات فراہم کرنے کی درخواست کے فارم کو مکمل کرنا ضروری ہے۔

ورجینیا قانون کے تحت ﻭﺍﻟﺩﻳﻥ کی ذمہ داری کا اقرار نامہ

والد یا والدہ یا سرپرست کے طور پر، میں "ضابطۂ اخلاق"  اور ورجینیا کوڈ 22 1-279.3 § کے تحت بطور والد یا والدہ میری قانونی ذمہ داریوں کا خلاصہ اور pwcs.edu پر "ضابطۂ اخلاق" کے لنک کے تحت موجودہ لازمی تعلیمی قوانین کی تصدیق کرتا/کرتی ہوں۔ PWCS سکول کے دفاتر سے اس کی نقول حاصل کر جا سکتی ہیں۔ اس قانون کا تقاضہ ہے کہ میں طالبعلم/طالبہ کے طرز عمل اور حاضری کے معیارات کو نافذ کرنے کیلیئے سکولوں کے ساتھ مل کر کام کروں تاکہ ایسے ماحول میں تعلیم دی جا سکے جو کسی سے خلل اور کسی فرد یا املاک کو دہمکی سے پاک ہو اور انفرادی حقوق کی معاونت کرے اور ان ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلیئے درخواست پر پرنسپل یا اس کے نامزد کردہ سے ملاقات کا تقاضہ کرے۔ پرنسپل اور دیگر سکول حکام سکول بورڈ کی پالیسیوں کو صحیح اور مستقل مزاجی سے نافذ کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے؛ "ضابطۂ اخلاق" کے نفاذ کے سلسلے میں والدین کے خدشات کو سنیں گے، اور تمام طلباء کیلیئے سیکھنے کے محفوظ ماحول کو یقینی بنائیں گے۔ میں سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ اس نوٹس کی وصولی کو تسلیم کر کے میرے قانونی حقوق ختم نہیں ہوئے اور مناسب طریقے استعمال کرتے ہوئے، میں سکول ڈویژن کے فیصلوں یا پالیسیوں سے اختلاف کے اظہار کا حق رکھتا/رکھتی ہوں۔

اہم اعلان

ورجینیا کے نئے قانون کے تحت، سکول صرف والدین کی اجازت کے اظہار پر ہی طالبعلم/طالبہ کے پتے، فون نمبر، اور ای-میل ایڈریس باہر کے گروپوں جیسے پی ٹی ایز، منتخب کردہ حکام اور وینڈر کو دے سکتے ہیں۔ براہ مہربانی PWCS کی طرف سے آنے والی ای میل پیغامات پر نظر رکھیں اور ان کے جواب دیں جو آپ کو الیکٹرانک طور پر ضروری اجازت نامہ فراہم کرتا ہے۔ صرف ان معلومات کو بانٹنے کی اجازت دی جائے گی جو مواد کی فراہمی میں مدد دے اور طالبعلم/طالبہ کی بہترین مفاد میں پرنسپل (یا نامزد کردہ) کی صوابدید پر ہو گا۔ آپ کی اجازت کے بغیر، ہو سکتا ہے کہ طلباء اہم مواقع یا معلومات سے محروم رہ جائیں (ضابطۂ اخلاق کا FERPA نوٹس اور ضابطہ 790-3 ملاحظہ کیجیئے)۔

انٹرنیٹ کے قابل قبول استعمال کے معیارات کا اقرار نامہ

میں "ضابطۂ اخلاق" میں بیان کیئے گئے ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے قواعد سے آگاہ ہوں اور پالیسی 295 اور ضابطہ 295-1 اور 295-2 میں بیان کیئے گئے پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز کے انٹرنیٹ کے قابل قبول استعمال کے معیارات پر عمل کرنے سے اتفاق کرتا/کرتی ہوں۔

اس فارم پر دستخط کر کے اسے واپس سکول بھجوانا قانوناً لازمی ہے۔

طالبعلم/طالبہ کے دستخط: تاریخ:

والد یا والدہ/قانونی سرپرست کے دستخط: تاریخ:

دستخط اس بات کا اقرار ہے کہ اوپر دی گئی معلومات وصول کر لی گئی ہیں۔ والدین دستبرداری نہیں بلکہ اظہار کا حق رکھتے ہیں، ان کے حقوق کو امریکہ یا کامن ویلتھ کے قوانین کے تحت محفوظ رکھا گیا ہے۔ والد یا والدہ کو سکول یا سکول ڈویژن کی پالیسیوں یا فیصلوں سے اختلاف کے اظہار کا حق حاصل ہے۔

 اگر تعلیمی سال کے دوران اس کارڈ پر دی گئی معلومات تبدیل ہوتی ہیں تو براہ مہربانی یہ دیکھنے کیلیئے کہ یہ تبدیلیاں کیسے کی جائیں، طالبعلم/طالبہ کے سکول سے رابطہ کیجیئے۔                  06/2019

Student Information Systems-Revised Emergency Information Card-Urdu