فیلڈ ٹرپس کا اجازت نامہ:

تمام فیلڈ ٹرپس کیلیئے اس فارم کی ضرورت ہے۔

 

عملہ کیلیئے ہدایات

IMPORTANT DIRECTIONS: (efficient preparation and distribution includes): (1) complete only ONE form per trip, (2) complete the school portion (top half) of form, (3) duplicate one form per student, and (4) send a copy home for the parent's and student's signature.

 

فیلڈ ٹرپس کا منصوبہ

مخصوص ٹرپ دہرائے جانے والے ٹرپ

 

سکول کی طرف سے پُر کیا جائے

تاریخ:

استاد:

کمرہ:

وضاحت کیجیئے:

منزل مقصود:

مقصد:

 

 

نگرانی (ایک پر نشان لگائیے)

O اس ٹرپ میں بالغ طلباء کی براہ راست نگرانی کریں گے۔

  • اس ٹرپ میں درج ذیل استثنا (مستثنیات) کے ساتھ بالغ طلباء کی براہ راست نگرانی کریں گے۔

(اگر جگہ ناکافی ہے تو نگرانی سے متعلق سفری تفصیلات منسلک کیجیئے۔)

ٹرانسپورٹیشن (تمام قابل اطلاق خانوں پر نشان لگائیے)

O پیدل چلنا O سکول بس O کمرشل ٹرانسپورٹ O نجی گاڑی

O کچھ نہیں (اپنی مہیا کیجیئے) O کرائے کی گاڑی O کاؤنٹی کی گاڑی

 

نجی یا کرائے کی گاڑیوں کے ڈرائیور (تمام قابل اطلاق خانوں پر نشان لگائیے)

O والد والدہ O استاد/عملہ کا رکن O دیگر بالغ

پرنسپل کی منظوری

 

تاریخ: پرنسپل کے دستخط:

 

گھر پر مکمل کیا جائے

طالبعلم/طالبہ کا معائدہ

 

اس فیلڈ ٹرپ میں شرکت کے دوران، میں اچھے کردار اور اظہار برقرار رکھنے کی ذمہ داری لیتا/لیتی ہوں، اور میں تمام وقت ہدایات پر عمل کروں گا/گی۔

 

تاریخ: طالبعلم/طالبہ کے دستخط:

والدہ والدہ کا اجازت نامہ

 

میں ___________________________ کو اوپر بیان کیئے گئے فیلڈ ٹرپ (ٹرپس) میں شرکت کی اجازت دیتا/دیتی ہوں

(طالبعلم/طالبہ کا نام)

_________________کے والد والدہ کے طور پر، میں سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ اگر سپرنٹنڈنٹ یا سپریٹنڈنٹ کے نامزد شخص _____________________ کا ہمارا ٹرپ منسوخ کر دیں تو ہم، پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک

 

سکولز، پرنس ولیئم کاونٹی سکول بورڈ، یا __________________________ ،

(سکول کا نام)

یا ان کے ملازمین یا ایجنٹس کو اس ٹرپ کیلیئے ادا کی گئی یا لگائی گئی رقم کا ذمہ دار نہیں ٹھرائیں گے۔

 

تاریخ: ___________________ والد والدہ/سرپرست کے دستخط: ___________________________ طالبعلم/طالبہ کے دستخط: _______________________________

 

Distribution: One copy of this completed form will be sent from the Principal to Parent/Guardian, Teacher, and School Office.

Form # 61582450210G Revised 11/04/04