والد یا والدہ/سرپرست کے لیے رہنمائی

PWCS کے صحت کے پروٹوکول برائے 21-2020

بس میں سوار ہونے سے پہلے یا سکول پہنچنے پر

  •    صحت کا سوالنامہ روزانہ مکمل کریں۔
  •    اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا چہرہ کپڑے سے ڈھکا ہو۔

بس میں سوار ہونا
اور سکول پہنچنے پر

  •    اپنے اور دوسروں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ برقرار رکھیں۔
  •    صرف ان نشستوں پر بیٹھیں جن پر نشان لگا ہے۔
  •    عمارت میں داخل ہوتے وقت اپنے ہاتھوں کو سینیٹائز کریں۔

تعلیمی دن
کے دوران

  •    ہر وقت اپنے چہرے کو کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں۔
  •    اپنے استاد/استانی کی بتائی گئی جگہ پر بیٹھیں۔
  •    دوپہر کے کھانے کے وقت کھانا آپس میں مت بانٹیں۔
  •    جتنا ممکن ہو اپنے ہاتھ دھوئیں۔

گھر جانے کے لیے بس میں سوار ہونا اور سکول کے بعد

  •    بس میں چڑھتے وقت چھ فٹ کا فاصلہ برقرار رکھیں۔
  •    صرف ان نشستوں پر بیٹھیں جن پر نشان لگا ہے۔
  •    اپنے چہرے کے ڈھانپنے والے کپڑے کو صاف کریں/دھوئیں۔

کیا ہو گا اگر کسی طالبعلم/طالبہ یا سٹاف کا رکن کا کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آئے گا؟

 

سٹاف کا ایک رکن پرنس ولیئم ہیلتھ ڈسٹرکٹ کو مطلع کرے گا۔

پرنس ولیئم ہیلتھ ڈسٹرکٹ کوٹیکٹ ٹریسنگ یعنی وہ فرد کس کس سے رابطے میں رہا، کا آغاز کرے گا۔

سکول آفس آف کمیونیکیشنز کے رہنما اصولوں کے مطابق اہل خانہ کو متنبع کرے گا۔