غیر امتیازی سلوک کی پالیسی اور
رابطہ معلومات


ﭘﺭﻧﺱ ﻭﻟﻳئم ﮐﺎﺅﻧﮢﯽ ﭘﺑﻠﮏ ﺳﮑﻭﻟﺯ (PWCS) ﻣﻼﺯﻣﺕ ﻣﻳں ﻳﺎ ﺍﭘﻧﮯ ﺗﻌﻠﻳﻣﯽ ﭘﺭﻭﮔﺭﺍﻣﻭں، خدمات ﺍﻭﺭ ﺳﺭﮔﺭﻣﻳﻭں ﻣﻳں ﻧﺳﻝ، ﺭﻧﮓ، ﻣﺫﮨﺏ، ﻗﻭﻣﯽ ﻧﺳﺏ، جنس، صنفی شناخت، جنسی بنیاد، حمل، پچے کی پیدائش ﻳﺎ ﻣﺗﻌلقہ ﻁﺑﯽ ﮐﻳﻔﻳﺎﺕ، ﻋﻣﺭ، ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﺣﻳﺛﻳﺕ، ﺳﺎﺑﻕ ﻓﻭﺟﯽ ﺣﻳﺛﻳﺕ، ﻣﻌﺫﻭﺭی، جینیاتی معلومات ﻳﺎ  کسی اور ﺑﻧﻳﺎﺩ ﭘﺭ ﺍﻣﺗﻳﺎﺯی ﺳﻠﻭک نہیں کرتا جو قانونی طور پر منع ہے۔ 

درج ذیل افراد غیر امتیازی پالیسیوں، بشمول سیکشن 504 اور ٹائٹل IX کے متعلق شکایات کی تحقیقات کریں گے:

آزادی اظہار کا ایکٹ (FOIA)، شخصی حقوق، سیکشن 504 پر عمل درآمد (ملازمین)، ملازمت کے مساوی مواقع، معذور امریکیوں کا ایکٹ، شکایات کا طریقہ کار:
دفتر برائے مساوات اور تکمیل
703.791.8071

سیکشن 504 کی تکمیل (طلباء):
ڈائریکٹر برائے خصوصی تعلیم
703.791.7287

ٹائٹل IX کی تکمیل:
سپروائزر برائے صحت، جسمانی تعلیم اور ڈرائیور ایجوکیشن اور طالبعلم/طالبہ کی سرگرمیاں
703.791.7353 

خاندانی تعلیمی حقوق اور رازداری کا ایکٹ(FERPA)  :
ریکارڈ منیجمنٹ سپیشلسٹ
703.791.7445
ڈاک کا پتہ
P.O. Box 389 Manassas, VA 20108

ویب سائٹ تک رسائی

پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز معذور افراد سمیت اپنے تمام صارفین کو ویب سائٹ تک رسائی فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ہم اس وقت سیکشن 504 اور 1990 کے امریکی معذوروں کے ایکٹ کے ٹائٹل II کے مطابق ویب کے مواد تک رسائی کی رہنمائی
 WCAG) 2.0) کے لیول AA کے معیار حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اگر آپ معاونتی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں (جیسے سکرین ریڈر، آئی ٹریکنگ ڈیوائس، آواز کو پہچاننے والا سافٹ ویئر وغیرہ) یا آپ کو کوئی اور معذوری ہے اور آپ کو ہماری ویب سائٹ سے معلومات حاصل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے تو ہم سے webmaster@pwcs.edu پر یا 703.791.8147 پر رابطہ کیجیئے۔ براہ مہربانی ہمیں وہ URL (ویب ایڈریس) فراہم کیجیئے جہاں سے آپ مواد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو مشکل آپ کو پیش آ رہی ہے اور آپ کی رابطہ معلومات۔ ہم آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ کو وہ معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے جو آپ تلاش کر رہے ہیں۔ ویب سائٹ سے معلومات حاصل کرنے میں کسی قسم کی مشکلات کی صورت میں، براہ مہربانی انہیں ویب اور سوشل میڈیا سروسز کے سپروائزر کو tilgnerk@pwcs.edu یا 703.791.8147 پر مطلع کیجیئے۔