گلوبل ویلکم سینٹر میں خوش آمدید
تمام نئی رجسٹریشن آن لائن درخواست ( طلباء کی رجسٹریشن) کے ذریعے مکمل کی جائیں گی۔ اس عمل کے بارے میں کسی قسم کی مدد یا سوالات کے لیے اپنے سکول (Find Your School) یعنی اپنا سکول تلاش کریں، سے رابطہ کریں یا ہمارے گلوبل ویلکم سینٹر کے Manassas کیمپس کے لیے 3800-402-571 پر یا Woodbridge کیمپس کے لیے 6813-374-571 پر فون کریں یا [email protected] پر ایک ای میل بھیجیں۔ سٹاف کا رکن آپ کی مدد کے لیے جلد از جلد آپ سے رابطہ کرے گا۔
گلوبل ویلکم سینٹر انگریزی کی مہارت کا جائزہ لیتا ہے اور ان طلباء کے لئے رجسٹر کرتا ہے جو انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان بولتے ہیں اور/یا سمجھتے ہیں۔
براہ مہربانی ملاقات کا وقت لینے کے لیے کسی ایک سینٹر سے رابطہ کریں۔
گلوبل ویلکم سینٹر کے اوقات:
پیر تا جمعہ
صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک (بذریعہ اپائنٹمنٹ)
دو زبانیں بولنے والے عملے کے ارکان ان خاندانوں کی مدد کرنے کے لئے دستیاب ہیں جو انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان بولتے ہیں یا سمجھتے ہیں۔ اگر آپ کو مترجم کی ضرورت ہو گی تو اپنی ملاقات کا وقت لیتے وقت براہ کرم ہمیں بتائیں۔
مقامات
PWCS گلوبل ویلکم سینٹر:
Manassas کیمپس
10100Lomond Dr., Manassas, VA 20109
فون نمبر: 3800-402-571
فیکس نمبر: 8773-831-703
PWCS گلوبل ویلکم سینٹر:
Woodbridge کیمپس
15111Blackburn Rd., Woodbridge, VA 22191
فون نمبر: 6813-374-571
فیکس نمبر: 6437-374-571
اہل خانہ کے لئے وسائل
امتحانات کے لئے سٹڈی گائیڈ
سٹڈی گائیڈز کے ذریعے طلباء امتحانات کے مواد کا جائزہ لے سکتے ہیں اور تیاری کر سکتے ہیں۔
پیرنٹ اکیڈمی
ایک سے زیادہ زبانیں بولنے والے خاندانوں کے سیکھنے کے لئے ڈیزائن کردہ ایک دلچسپ اور انٹرایکٹو ورکشاپ سیریز۔
گلوبل ویلکم سینٹر کے زیرِ انتظام ایلیمنٹری سکول
Manassas کے علاقے کے سکول
- Alvey ایلیمنٹری سکول
- Bennett ایلیمنٹری سکول
- Bristow Run ایلیمنٹری سکول
- Buckland Mills ایلیمنٹری سکول
- Cedar Point ایلیمنٹری سکول
- Coles ایلیمنٹری سکول
- Ellis ایلیمنٹری اسکول
- Glenkirk ایلیمنٹری سکول
- Haymarket ایلیمنٹری سکول
- Innovation ایلیمنٹری سکول
- Loch Lomond ایلیمنٹری سکول
- Marshall ایلیمنٹری سکول
- Mountain View ایلیمنٹری سکول
- Mullen ایلیمنٹری سکول
- Nokesville سکول
- Pennington روایتی سکول
- Piney Branch ایلیمنٹری سکول
- Signal Hill ایلیمنٹری سکول
- Sinclair ایلیمنٹری سکول
- Sudley ایلیمنٹری سکول
- Tyler ایلیمنٹری سکول
- Victory ایلیمنٹری سکول
- West Gate ایلیمنٹری سکول
- T. Clay Wood ایلیمنٹری سکول
- Yorkshire ایلیمنٹری سکول
- Yung ایلیمنٹری سکول
Woodbridge کے علاقے کے سکول
- Antietam ایلیمنٹری سکول
- Ashland ایلیمنٹری سکول
- Bel Air ایلیمنٹری سکول
- Belmont ایلیمنٹری سکول
- Covington-Harper ایلیمنٹری سکول
- Dale City ایلیمنٹری سکول
- Dumfries ایلیمنٹری سکول
- Enterprise ایلیمنٹری سکول
- Featherstone ایلیمنٹری سکول
- Fitzgerald ایلیمنٹری سکول
- Henderson ایلیمنٹری سکول
- Kerrydale ایلیمنٹری سکول
- Kilby ایلیمنٹری سکول
- King ایلیمنٹری سکول
- Jenkins ایلیمنٹری سکول
- Lake Ridge ایلیمنٹری سکول
- Leesylvania ایلیمنٹری سکول
- Marumsco Hills ایلیمنٹری سکول
- Williams ایلیمنٹری سکول
- McAuliffe ایلیمنٹری سکول
- Minnieville ایلیمنٹری سکول
- Montclair ایلیمنٹری سکول
- Neabsco ایلیمنٹری سکول
- Occoquan ایلیمنٹری سکول
- Old Bridge ایلیمنٹری سکول
- Pattie ایلیمنٹری سکول
- Penn ایلیمنٹری سکول
- Porter روایتی ایلیمنٹری سکول
- Potomac View ایلیمنٹری سکول
- River Oaks ایلیمنٹری سکول
- Rockledge ایلیمنٹری سکول
- Rosa Parks ایلیمنٹری سکول
- Springwoods ایلیمنٹری سکول
- Swans Creek ایلیمنٹری سکول
- Triangle ایلیمنٹری سکول
- Vaughan ایلیمنٹری سکول
- Westridge ایلیمنٹری سکول
- Wilson ایلیمنٹری سکول
گلوبل ویلکم سینٹر کے زیرِ انتظام مڈل سکول
Manassas کے علاقے کے سکول
- Benton مڈل سکول
- Bull Run مڈل سکول
- Gainesville مڈل سکول
- Marsteller مڈل سکول
- Nokesville سکول
- Parkside مڈل سکول
- Pennington روایتی سکول
- Reagan مڈل سکول
- Unity Braxton مڈل سکول
Woodbridge کے علاقے کے سکول
- Beville مڈل سکول
- Fred Lynn مڈل سکول
- Hampton مڈل سکول
- Lake Ridge مڈل سکول
- Potomac مڈل سکول
- Potomac Shores مڈل سکول
- Porter روایتی سکول
- Rippon مڈل سکول
- Saunders مڈل سکول
- Woodbridge مڈل سکول
گلوبل ویلکم سینٹر کے زیرِ انتظام ہائی سکول
Manassas کے علاقے کے سکول
- Battlefield ہائی سکول
- Brentsville ڈسٹرکٹ ہائی سکول
- Colgan ہائی سکول
- Gainesville ہائی سکول
- Independence غیر روایتی سکول
- Osbourn Park ہائی سکول
- Patriot ہائی سکول
- Unity Reed ہائی سکول
Woodbridge کے علاقے کے سکول
- Forest Park ہائی سکول
- Freedom ہائی سکول
- Gar-Field ہائی سکول
- Hylton ہائی سکول
- Potomac ہائی سکول
- Woodbridge ہائی سکول
کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے؟