PWCS سٹوڈنٹ کے سروے کے نمونے

ذیل میں، آپ کو سکول کے لیے مخصوص گریڈ لیول کے سروے ملیں گے جو کہ گریڈ 3 تا 12 کے طلباء کو دیے جائیں گے۔ طلباء سے کہا جائے گا کہ وہ تعلیمی سال کے پہلے چند ہفتوں کے دوران اس سروے کو مکمل کریں۔ ضروریات کی تشخیص کے سروے سے حاصل کردہ معلومات سکول میں موجود ذہنی صحت کے پیشہ ور افراد کو سب سے زیادہ ضرورت والے طلباء اور والدین/سرپرستوں کی مدد کرنے کے قابل بنائے گا۔ اگر کسی طالبعلم کی شناخت جذباتی مدد کی ضرورت کے طور پر کی جاتی ہے، تو والد/والدہ/سرپرست سے رابطہ کیا جائے گا تاکہ تعلیمی دن کے دوران مدد کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔  اگر آپ نہیں چاہتے ہیں کہ آپ کا طالبعلم ضروریات کی تشخیص سے متلعق سروے میں حصہ لے، تو براہ مہربانی یہ درخواست کرنے کے لیے، اپنے بچے کے تفویض کردہ سکول کونسلر سے بذریعہ ای میل رابطہ کریں۔ سکول سروے دینے کا آغاز 6 ستمبر، 2022 سے کرے گا۔

سٹوڈنٹ سروے گریڈ 3 تا 5 تعلیمی سال برائے (23-22)  6 تا 8 گریڈ کے لیے سوالات ایک جیسے ہیں

1. 2022-23 میں آپ کا سکول. *

-- براہ مہربانی منتخب کریں--

2. 2022-23 میں آپ کا گریڈ. *

3

4

5

3. طالبعلم/طالبہ کا پہلا نام *

4. طالبعلم/طالبہ کا آخری نام *

5. آپ کا آئی ڈی (لنچ) نمبر۔

6. آپ اس تعلیمی سال کا کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ (تمام قابل اطلاق خانوں پر نشان لگائیں)*

نئے دوست بنانا

نئے استاد (اساتذہ) سے ملنا

نئی چیزیں سیکھنا

روٹین میں واپس آنا 

نیا کھیل یا کلب میں دلچسپی دیکھنا 

اپنے پرانے دوستوں سے ملنا

اپنی ٹیم یا کلب میں واپسی  

7. پچھلے 6 مہینوں کے دوران، میں نے درج ذیل کا تجربہ کیا ۔۔۔ (تمام قابل اطلاق خانوں پر نشان لگائیں)*

میں گھر پر رہتے ہوئے پریشان تھا/تھی۔

مجھے کلاس میں توجہ دینے میں مشکل پیش آتی تھی۔

میرے لیے منظم رہنا مشکل تھا۔

میں سکول میں دوسرے بچوں کے ساتھ گزرے وقت کو یاد کرتا/کرتی ہوں۔

میں تنہا محسوس کرتا/کرتی ہوں۔

میں نارمل سے زیادہ اداسی محسوس کرتا/کرتی ہوں۔

میرے پاس بنیاد ضروریات زندگی نہیں ہیں (کھانا، گھر وغیرہ)

میرے ایک پیارے کی وفات ہو گئی۔

دیگر - براہ مہربانی وضاحت کریں                                            

میں ان میں سے کسی کا بھی تجربہ نہیں کرتا/کرتی۔

8. آپ کے اساتذہ اور سکول کا عملہ تعلیمی سال کو مثبت انداز میں شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہے؟ (تمام قابل اطلاق خانوں پر نشان لگائیں)*

سکول/کلاس روم کے نئے طریقوں اور شیڈول کے بارے میں وضاحت کریں۔

چھوٹے گروپوں میں طلباء کے ساتھ بات چیت کے سیشن کریں۔

میرا سکول کونسلر یا سوشل ورکر سے رابطہ کروائیں۔

کچھ نہیں، میں چاہتا/چاہتی ہوں کہ میرے اساتذہ اور سکول سٹاف وہی کام کریں جو وہ پچھلے سالوں میں کرتے تھے۔

سٹوڈنٹ سروے گریڈ 9 تا 12 (تعلیمی سال برائے 23-22) کا نمونہ

1. 2022-23 میں آپ کا سکول. *

-- براہ مہربانی منتخب کریں--

2. 2022-23 میں آپ کا گریڈ. *

9

10

11

12