PWCS ابھی بھی متحد ہے
ہم ہر طالبعلم/طالبہ کیلیئے ایک محفوظ اور آرام دہ تدریسی ماحول فراہم کرنے کیلیئے پُرعزم ہیں۔ ہم انتخابی تقسیم کی وجہ سے پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز کی کمیونٹی کو ٹوٹنے نہیں دیں گے۔ شمولیت اور عزت و احترام کی توقع کی جاتی ہے۔ غنڈہ گردی اور تفریقیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔