کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 000 - بنیادی اور اہم ذمہ داریاں
عنوان: پالیسی - "قومی ترانہ" بجانا
کوڈ: 052.02
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 21 اکتوبر، 1992
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 27 جولائی، 2016
بنیادی اور اہم ذمہ داریاں
پالیسی: 052.02
قومی ترانہ بجانا
پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکول کے پرنسپل صاحبان اور پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز کے دیگر حکام کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ کھیل کی تقریبات، اسمبلیوں، اور دیگر مناسب سرگرمیوں اور تقریبات میں جہاں ممکن ہو قومی ترانہ بجانے کا انتظام کریں۔
پرنسپل صاحبان اور مناسب لیول ایسوسی ایٹ سپریٹنڈنٹس اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہیں۔
لیول ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ 2019 میں اس پالیسی کا جائزہ لینے کے لئے ذمہ دار ہیں۔