کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 000 - بنیادی اور اہم ذمہ داریاں
خطاب: پالیسی - غیر امتیازی سلوک اور مساوات کا عزم
کوڈ: 060
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 1 مئی، 2002
آخری مرتبہ دہرایا گیا: بدھ، 4 نومبر، 2020
پرانی دہرائی گئی تاریخیں: 1 جنوری، 2008; 18 اپریل، 2018
بنیادی اور اہم ذمہ داریاں
پالیسی: 060
غیر امتیازی سلوک اور مساوات کا عزم
پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ عدم امتیاز کی پالیسی پر عمل کرنے اور اپنے تعلیمی پروگراموں، خدمات اور سرگرمیوں میں تمام طلباء اور ملازمین کے لیے مساوات فراہم کرنے پر پرعزم ہے۔ ڈویژن ﻣﻼﺯﻣﺕ ﻳﺎ ﺍﭘﻧﮯ ﺗﻌﻠﻳﻣﯽ ﭘﺭﻭﮔﺭﺍﻣﻭں، خدمات، ﺍﻭﺭ ﺳﺭﮔﺭﻣﻳﻭں ﻣﻳں ﻧﺳﻝ، ﺭﻧﮓ، ﻣﺫﮨﺏ، ﻗﻭﻣﯽ ﻧﺳﺏ، جنس، صنفی شناخت، جنسی بنیاد، حمل، پچے کی پیدائش ﻳﺎ ﻣﺗﻌلقہ ﻁﺑﯽ ﮐﻳﻔﻳﺎﺕ بشمول دودھ پلانا، ﻋﻣﺭ، ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﺣﻳﺛﻳﺕ، ﺳﺎﺑﻕ ﻓﻭﺟﯽ ﺣﻳﺛﻳﺕ، ﻣﻌﺫﻭﺭی، وراثتی معلومات ﻳﺎ کسی اور ﺑﻧﻳﺎﺩ ﭘﺭ ﺍﻣﺗﻳﺎﺯی ﺳﻠﻭک نہیں کرتا جو قانونی طور پر منع ہے۔
ڈویژن سپرنٹنڈنٹ (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
قانونی حوالہ جات
Title IX of the Education Amendments of 1972, 20 U.S.C. § 1681(e)
Titles VI and VII of the Civil Rights Act of 1964, 42 U.S.C. § 2000 e(a)(1), 42 U.S.C. § 2000d
Section 504 of the Rehabilitation Act of 1973, 29 U.S.C. § 794(a)
The Age Discrimination Act of 1975, 29 U.S.C. § 621
The Genetic Information Nondiscrimination Act of 2008, 42 U.S.C. 2000ff-6(a)(1)
The Americans with Disabilities Act of 1990, 42 U.S.C.§§ 1201 et seq.
The Uniformed Services Employment and Reemployment Rights Act of 1994 43 U.S.C. §§ 4301, et. seq.
The Virginia Human Rights Act, Va. Code §§ 2.2-2901.1, 3900, and 3905
Grievance Procedures for School Employees, Va. Code §§ 22 1-79; 22 1-306