سکول بورڈ انتظامیہ اور طریقۂ کار
پالیسی: 156
ملازمین سے متعلق شکایات کا سکول بورڈ کو ریفرل
"ورجینیا کوڈ" اور پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ ڈویژن سپرنٹنڈنٹ (سپرنٹنڈنٹ) کو بطور سربراہ برائے انتظامی افسر تسلیم کرتا ہے، جو سکول بورڈ ملازمین کی نگرانی اور انتظام کا ذمہ دار ہو گا۔ بعض صورتوں میں، ورجینیا قانون سکول بورڈ اراکین کور انفرادی ذاتی معاملات پر غور کرنے، بحث کرنے یا کوئی قدم اٹھانے سے منع کرتا ہے ماسوائے جب بطور بورڈ اکٹھے عمل کر رہا ہو۔
سپرنٹنڈنٹ کے علاوہ کسی انفرادی ملازم کی کوئی شکایت جو پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ کی توجہ میں لائی جاتی ہے یا پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ ممبر شپ کے اندر اٹھائی جاتی ہے تو اسے غور کے لیے سپرنٹنڈنٹ کو ریفر کیا جائے گا۔ درج ذیل کے علاوہ کوئی شکایت پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ کے سامنے زیر غور نہیں لائی جائے گی، استثنیٰ، لائسنس کی واپسی یا معطلی کے طریقہ کار یا ایسے معاملات جس پر سکول بورڈ بو قانون کی حیثیت سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ کے اراکین اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہیں۔
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
قانونی حوالہ جات