کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 200 - سکول کی عمومی انتظامیہ
عنوان: پالیسی - میک اپ ٹائم [کمی پوری کرنے کا وقت]
کوڈ: 261.01
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 2 دسمبر، 1992
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 31 مئی، 2017

سکول کی عمومی انتظامیہ

پالیسی: 261.01

میک اپ ٹائم [کمی پوری کرنے کا وقت]

جب کسی بھی وجہ سے پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز بند ہوں گے، تو کامن ویلتھ آف ورجینیا کے قوانین کے تحت ضائع ہونے والے تدریسی وقت کو پورا کرنا ضروری ہے۔ 
 
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔ 
 
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کا 2020 میں جائزہ لینے کے ذمہ دار ہیں۔ 

 قانونی حوالہ جات

کراس حوالہ جات