کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 200 - سکول کی عمومی انتظامیہ
عنوان: پالیسی - تعلیمی مدت کا دورانیہ
کوڈ: 261.03
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 2 دسمبر، 1992
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 31 مئی، 2017
سکول کی عمومی انتظامیہ
پالیسی: 261.03
تعلیمی مدت کا دورانیہ
سپرنٹنڈنٹ پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ کو ایسے تدریسی کیلنڈر کی سفارش کرے گا جو دیئے گئے وقت میں، پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز کی فیسیلیٹیز، بجٹ کی رکاوٹوں، اور کامن ویلتھ آف ورجینیا کے قوانین کی شرائط کے مطابق بہترین تعلیمی فائدہ دے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کا 2020 میں جائزہ لینے کے ذمہ دار ہیں۔
قانونی حوالہ جات
کراس حوالہ جات