سکول کی عمومی انتظامیہ
پالیسی: 273.01
سیاسی سرگرمیاں
کسی فرد یا گروپ کی سیاسی مفادات کو تعلیمی دن یا سکول کی پیش کردہ سرگرمیوں کے دوران فروغ نہیں دیا جانا چاہیے بشمول کھیلوں کی تقریبات؛ تاہم سکول عمارتوں کو انتخابات کے لیے پولنگ کی جگہوں کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز میں طلباہ سے تقاضا نہیں کیا جاتا کہ وہ کسی مواد کو بھیجیں یا پہنچائیں جو (i) انتخاب یا انتخابی آفس کے لئے کسی امیدوار کی شکست کی حمایت کرے، (ii) مباحثہ یا ریفرنڈم سوال کی شکست کی حمایت کرے، یا ()iii مباحثہ یا کسی مقامی سکول بورڈ، مقامی انتظامیہ مجلس، ورجینیا کی جنرل اسمبلی یا ریاست ہائے متحدہ کی کانگریس کے سامنے التواء میں پڑے ہوئے کسی معاملہ کی حمایت کرے۔ ضابطہ 1-925 "سکول سے باہر کے ذریعے سے سکولوں میں مواد کی تقسیم اور رابطہ" اس پالیسی کا نفاذ کرتا ہے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ (یا نامزد کردہ) برائے کمیونیکیشن و ٹیکنالوجی سروسز (یا نامزد کردہ) اس پالیسی کی نگرانی اور نفاذ کا ذمہ دار ہے۔
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
قانونی حوالہ جات