کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 400 - معاونتی خدمات
عنوان: پالیسی- تحفظ اور حفاظت عمارتوں اور املاک کے عمومی اہداف/تحفظ
کوڈ: 401.01
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 18 جون، 1974
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 28 اگست، 2019
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 28 اگست، 2019

معاونتی خدمات

پالیسی: 401.01

تحفظ اور حفاظت عمارتوں اور املاک کے عمومی اہداف/تحفظ
 

ڈویژن سپرنٹنڈنٹ (سپرنٹنڈنٹ) اس بات کی تسلی کریں گے کہ پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز طلباء، والدین، وار پیشہ ورانہ سٹاف کی شمولیت کے ساتھ ہر سکول کے لیے ایک محفوظ منصوبہ بنائیں۔ ایسے منصوبے سیکوریٹی اور تحفظ کے فلسفے کے ساتھ مطابقت رکھیں گے۔ سپرنٹنڈنٹ سکول ڈویژن میں تمام منصوبوں کے اطلاق کے لیے اصول، ضوابط، افراد، اور بجٹ کی شرائط کی بھی سفارش کریں گے۔ 
 
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے فنانس اینڈ رسک مینجمنٹ (یا نامزد کردہ) اس پالیسی کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔ 
 
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

 قانونی حوالہ جات

کراس حوالہ جات