کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 400 - معاونتی خدمات
عنوان: پالیسی - ہنگامی پناہ گاہوں کے طریقہ کار اور وسیع پیمانے پر دیکھ بھال
کوڈ: 404.01
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 21 مارچ، 2012
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 10 اپریل، 2019


معاونتی خدمات

پالیسی: 404.01

ہنگامی پناہ گاہوں کے طریقہ کار اور وسیع پیمانے پر دیکھ بھال

پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز کسی آفت کی صورت میں، ہنگامی پناہ گاہوں کے استعمال میں معاونت کے لیے جگہیں اور خدمات فراہم کریں گے جیسا کہ پرنس ولیئم کاؤنٹی کے ہنگامی صورتحال میں کام کرنے کے طریقہ کار میں بیان کیا گیا ہے۔ 
 
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے فنانس اینڈ رسک مینجمنٹ (یا نامزد کردہ) اس پالیسی کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔ 
 
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔ 

قانونی حوالہ جات

کراس حوالہ جات