کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 600 - تدریس
عنوان: پالیسی - سکول کے پیش کردہ تدریسی فیلڈ ٹرپس اور کھلاڑیوں کے ٹرپس
کوڈ: 642
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 9/21/88
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 26 جون، 2019

تدریس

پالیسی 642

سکول کے پیش کردہ تدریسی فیلڈ ٹرپس اور کھلاڑیوں کے ٹرپس

فیلڈ ٹرپس سے مراد سکول کی عمارت سے دور تدریسی سرگرمیاں ہیں۔ کھلاڑیوں کے ٹرپس سے مراد سکول کی عمارت سے دور کھیلوں کی سرگرمیاں ہیں۔ ایک استاد/استانی یا منتظم کو فیلڈ ٹرپ یا کھیل کے ٹرپ پر کسی طلباء کو لے جانے سے قبل پرنسپل اور ڈویژن سپرنٹنڈنٹ (سپرنٹنڈنٹ) (یا نامزد کردہ) سے اجازت لینی ضروری ہے۔ سکول کی پیش کردہ فیلڈ ٹرپ اور کھیلوں کے ٹرپ پر نظر رکھنے کے لیے سپرنٹنڈنٹ (یا نامزد کردہ) ضوابط جاری کریں گے۔

سکول کی پیش کردہ تمام ٹرپس کے لیے سکول ملازمین کی طرف سے مناسب نگرانی فراہم کی جائے گی۔ والدین کو ایسے نگرانی کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

+طلباء کی صحت، بہبود، ، حفاظت کے تحفظ اور سکول بورڈ یا اس کے ملازمین کی کسی ذمہ داری سے بچانے کے لیے تمام ضروری شرائط پوری کی جائیں گی۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ و پروفیشنل لرننگ (یا نامزد شخص) اور ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے فنانس اینڈ رسک منیجمنٹ، یا نامزد کردہ، اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے ذمہ دار ہوں گے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

قانونی حوالہ جات