643
تدریس

بین المدرسی سرگرمیاں - عمومی

فارنسکس، تھیٹر، رقص، بصری آرٹ اور موسیقی کے مقابلوں، تہواروں، پرزینٹیشن، اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اگر وہ پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز کے اہداف اور مقاصد کو پورا کرتے ہیں۔

ایلیمنٹری سکول کے مقابلے، تقریبات، اور پری زینٹیشن عام طور پر سکول کی املاک پر ہی ہوتی ہیں تاوقتیکہ پرنسپل اور مناسب لیول ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ سے اجازت لی گئی ہو۔

موسیقی کے علاوہ مڈل اسکول کی پری زینٹیشن سکول کی املاک پر ہی ہوتی ہیں تاوقتیکہ پرنسپل اور مناسب لیول ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ سے اجازت لی گئی ہو۔ مڈل سکولوں کی موسیقی کی پری زینٹیشن اس علاقے کے ایلیمنٹری سکولوں اور ڈویژن کی سطح پر اور آل-کنٹری میوزک فیسٹیول میں ہو سکتے ہیں جنہیں ورجینیا
میوزک ایجوکیٹر ایسوسی ایشن، اور پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز سپانسر کرتا ہے۔


سینیئر ہائی سکول کی سرگرمیاں اور بین المدرسی کھیل ورجینیا ہائی اسکول لیگ کا کتابچہ برائے بین المدرسی سرگرمیوں، ورجینیا میوزک ایجوکیٹر ایسوسی ایشن سپانسر سرگرمیاں، ورجینیا بینڈ اور آکسٹرا ڈائریکٹر ایسوسی ایشن، اور عمل کرتی ہیں۔

بینڈ کی پرفارمنس، مارچنگ یونٹ کے طور پر، کا انتخاب محدود اور بہت احتیاط سے ہو گا۔ شرکاء عام طور پر مقامی یا قریبی کمیونٹی تک محدود ہوں ضابطہ۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ پروفیشنل لرننگ (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطہ کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

قانونی حوالہ جات: 8 VAC 20-131-200; "Virginia High School League Handbook" (Current).

اختیار کردہ: 17 ستمبر, 1986
جائزہ لیا گیا/نظرثانی کی گئی: 26 جون، 2019 پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ