680

تدریس

تعلیم بالغاں کا پروگرام

پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ یقین رکھتا ہے کہ تعلیم زندگی بھر کا عمل ہے؛ لہذا، سکول ڈویژن تعلیم بالغاں میں مختلف تعلیمی مواقعے فراہم کرے گی۔ تعلیم بالغاں کے ذریعے پروگرام بالغان کی متتوع آبادی کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیے جائیں گے اور ان بالغان کے لیے تعلیمی مواقع فراہم کریں گے جو مزید تعلیم، ملازمت، یا ذاتی افزودگی کے لیے لازمی مہارتیں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تعلیم بالغاں کے پروگرام
ممکنہ حد تک خود مختارانہ عمل کے ذریعے منظم کیے جائیں گے۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔


قانونی حوالہ جات:
Title II of the Workforce Innovation and Opportunity Act; 34 C.F.R. §§ 461, et. seq.; 8 VAC 20-120, et. seq.


اختیار کردہ: 18 جون، 1974
جائزہ لیا گیا/نظرثانی کی گئی: 14 مارچ، 2018 پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ