689

تدریس

سمر سکول

ورجینیا کوڈ §§ 22.1-253.13:1 and 22.1-254.01 کے تحت، پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ تقاضا کرتا ہے کہ فنڈنگ کی دستیابی کی صورت میں، سمر سکول کو تدریس کے کل پروگرام کے اہم حصّے کے طور پر پیش کیا جانا چاہیے۔ سمر سکول میں مناسب کورسوں اور تجربات کے ساتھ افزودگی، بڑھاوے اور اصلاحی مواقع شام ہیں جو خاص تعلیمی ضروریات پر توجہ دینے یا سرگرمیاں بڑھانے کے لیے ڈیزائن دی گئی ہیں۔

ڈویژن کی سطح پر سمر سکول پروگراموں کے ساتھ، انفرادی سکولوں کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپنے طلباء کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے پروگرام نافذ کریں۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔


قانونی حوالہ جات: ورجینیا کوڈ
§ 22.1-253.13:1 Standard 1. Instructional programs supporting the Standards of Learning and other educational objectives; and § 22.1-254.01, Certain students required to attend summer school or after-school sessions.

اختیار کردہ: 18 جون، 1974
جائزہ لیا گیا/نظرثانی کی گئی: 19 دسمبر، 2018 پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ