کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 700 - طلباء
عنوان: پالیسی - سٹوڈنٹ کا داخلہ - جڑواں یا ایک سے زائد پیدا ہونے والے بچوں کا داخلہ
کوڈ: 712
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 15 جون، 2011
آخری مرتبہ دہرایا گیا: 24 جنوری، 2018

طلباء

پالیسی 712

طالبعلم/طالبہ کا داخلہ

جڑواں یا ایک سے زائد پیدا ہونے والے بچوں کا داخلہ

 

والدین جڑواں یا اس سے زائد بچوں کا ایک ہی سکول میں داخلے یا ایک ہی گریڈ کیلیئے ایک ہی کمرے میں یا مختلف کمروں میں داخلے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ سکول، والد یا والدہ کو یہ سفارش کر سکتے ہیں کہ بچوں کو کس کلاس روم میں رکھا جائے۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔