کتاب پالیسیاں اور ضوابط

سیکشن 700 - طلباء

عنوان پالیسی - فوسٹر کیئر [رضاعی نگہداشت والی جگہ]: طلباء کا تعلیمی استحکام، رجسٹریشن، اور داخلہ

کوڈ 714

حیثیت فعال

اختیار کردہ 19 جون، 2013

آخری مرتبہ دہرایا گیا 14 اکتوبر، 2020

پرانی دہرائی گئی تاریخیں 12 جون، 2019


طلباء

پالیسی 714

فوسٹر کیئر: تعلیمی استحکام،

طلباء کی رجسٹریشن اور داخلہ

ریاستی اور وفاقی احکامات کی تعمیل میں یہ مقامی تعلیمی ایجنسیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سٹیٹ چائلڈ ویلفئیر ایجنسی کی کوششوں میں تعاون کریں تاکہ فوسٹر کیئر [رضاعی نگہداشت والی جگہ] میں بچوں کو تعلیمی استحکام فراہم کیا جا سکے جو ایک ملاقات کے ذریعے ہو اور دستاویزات کے ذریعے بچہ/بچی کے بہترین مفاد میں سکول داخلے کا تعین ہو، فوری داخلہ، ٹرانسپورٹیشن، ٹیوشن، اور کھانے۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے خصوصی تعلیم اور سٹوڈنٹس سروسز (یا نامزد کردہ) اس پالیسی کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

قانونی حوالہ جات

Title I, Part A of Every Student Succeeds Act (ESSA) of 2015, 20 USC §§ 1001 et. seq., 20 USC, Chapter 70

Fostering Connections to Success and Increasing Adoptions Act of 2008, Part B of Title IV of the Social Security Act, 42 USC § 621

ورجینیا کوڈ § 22.1-3.4. فوسٹر کیئر میں موجود مخصوص بچوں کا داخلہ