طلباء
پالیسی722
والدین کا گھر پر تدریس دینا اور
گھر پر تدریس اور نجی سکول کے طلباء کا جزوی داخلہ
ورجینیا کوڈ § 22.1-254.1 کے تمام تقاضوں کو پورا کئے جانے پر، بچوں کے والدین/سرپرست کے ذریعے، گھر پر ان کی تدریس، دولت مشترکہ ورجینیا کی تعلیمی پالیسی کے تحت ایک قابل قبول متبادل ہے۔ گھر پر منظور شدہ تدریس اور نجی سکول کے طلباء جو پرنس ولیئم کاؤنٹی میں رہائش پذیر ہیں، ہر سمسٹر کے لیے دو کریڈٹ تک کے کورسوں کے لیے مڈل اور ہائی اسکول لیول پر پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) میں داخل ہو سکتے ہیں اور نان-ورجینیا ہائی سکول لیگ کی غیر نصابی سرگرمیوں میں شرکت کے اہل ہیں۔ ایسے طلبا جن کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی زیر التوا ہے، یا جو کسی سکول سے طویل مدت کے لئے معطل یا خارج کئے گئے ہیں اور گھر پر تدریس وصول کر رہے ہیں، وہ PWCS میں جزوی داخلے یا PWCS کی غیر نصابی سرگرمیوں میں شرکت کے لئے نااہل ہیں۔
ایسوسی
ایٹ
سپرنٹنڈنٹ
برائے
اسٹوڈنٹ
لرننگ
اینڈ
اکاؤنٹبلٹی
(یا
نامزد
شخص)
اس
پالیسی
کے
نفاذ
اور
نگرانی
کے
لئے
ذمہ
دار
ہے۔
اس
پالیسی
اور
متعلقہ
ضابطوں
کا
کم
از
کم
پانچ
سالوں
میں
جائزہ
لیا
جائے
گا
اور
ضرورت
کے
مطابق
دہرایا
جائے
گا۔
قانونی حوالہ جات