771

طلباء

بچے/بچی کے ساتھ بدسلوکی او ر بچے/بچی کو نظرانداز کرنے کی رپورٹنگ

پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز کا ہر ملازم، اپنی پیشہ ورانہ یا دفتری حیثیت میں، وجہ رکھتا ہے کہ بدسلوکی کا شکار ہونے والے یا نظرانداز کیے جانے والے بچے/بچی پر نظر رکھے، جو ورجینیا کوڈ 63.2-1509 et seq. § کے تحت آتا ہے، معاملے کی 24 گھنٹوں کے اندر اندر بچہ/بچی کے رہائش کے مقامی ڈپارٹمنٹ برائے سوشل سروسز کو فوری طور پر مطلع کرے گا/گی یا جہاں شک ہے کہ بدسلوکی ہوئی یا نظراندازی کی گئی یا بچہ/بچی کے ساتھ بدسلوکی یا نظراندازی سے متعلق اطلاع کرنے کی ٹول فری ہاٹ لائن برائے ورجینیا ڈپارٹمنٹ آف سوشل سروسز پر کر سکتا ہے۔ مشکوک بچوں کے ساتھ بدسلوکی یا نظراندازی کی رپورٹنگ کا طریقہ کار ضابطہ 771-1، "بچے/بچی کے ساتھ بدسلوکی اور بچے/بچی کی نظراندازی کی رپوٹنگ کا طریقہ کار" میں بیان کیا گیا ہے۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

قانونی حوالہ: ورجینیا کوڈ
63.2-1509, et seq. §§؛ ڈاکٹر، نرسیں، اساتذہ وغیرہ، بچوں کو خاص چوٹوں کی رپورٹ کرنے کے ذمہ دار؛ رپورٹ کرنے میں ناکامی پر سزا۔


اختیار کردہ: 3 اکتوبر، 1979
جائزہ لیا گیا/نظرثانی کی گئی 13 دسمبر، 2017 پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ