775

طلباء

ہتھیار اور دیگر ممنوعہ اشیاء

آتش گیر اسلحہ یا دیگر ہتھیار، اصل یا اصل جیسے لگنے والے کا تصرف، پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز کی املاک، سکول کی سرگرمیوں، سکول جاتے اور واپس آتے ہوئے منع ہے اور اس میں ملوث فرد کے خلاف تادیبی کاروائی کی جا سکتی ہے جس میں اخراج شامل ہے۔ جو طلباء اس پالیسی کی خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف ورجینیا کوڈ کے تحت مزید قانونی اور تادیبی کاروائی کی جائے گی۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے خصوصی تعلیم اور سٹوڈنٹس سروسز (یا نامزد کردہ) اس پالیسی کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔

اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔

قانونی حوالہ جات: ورجینیا کوڈ
22.1-277.07; 22.1-277.07.1; اور 16.1-260§§

اختیار کردہ: 20 ستمبر، 1976
جائزہ لیا گیا/نظرثانی کی گئی: 12 جون، 2019 پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ