795
طلباء

طالبعلم/طالبہ کی رازداری اور والدین کی معلومات تک رسائی

طالبعلم/طالبہ کے حقوق کے تحفظ میں ترامیم والدین اور 18 سال یا اس س بڑی عمر کے طلباء یا آزاد نابالغ ("اہل طلباء") کو سکول ڈسٹرکٹ کے کیے گئے سروے، انعقاد اور مارکیٹنگ مقاصد کے لیے معلومات کے استعمال اور خاص جسمانی معائنوں کے لیے مخصوص حقوق دیتا ہے۔


قانونی حوالہ جات: 20 USC §1232h
اختیار کردہ: 28 اپریل، 2004 کاؤنٹی سکول بورڈ
پرنس ولیئم کاؤنٹی، ورجینیا