ضابطہ 006-1

بنياديں اور اہم عہد

21 اکتوبر، 2015

بنياديں اور اہم عہد

سکول کی تقريبات ميں عبادت

گريجويشن کی تقريبات ميں مذہبی عبادت پر پابندی کے سپريم کورٹ کے حکم کے نتيجہ ميں، سکول کی تقريبات ميں مذہبی

عبادت کے استعمال کو واضح کرنے کے لئے درج ذيل رہنما اصولوں بيان کيئے گئے ہيں۔

  1. کوئی ملازم، مہمان اسپيکر، شہری، يا پادريوں کی جماعت کے اراکين گريجويشن کی مشقوں ميں گروہی مذہبی عبادت کی قیادت نہیں کر سکتے ہیں۔
  2. اپنے فرائض کی ادائيگی کے دوران کوئی ملازم، مذہبی عبادت کے لیے طلباء کے کسی گروپ کی قيادت نہيں کرے گا۔
  3. طالبعلم/طالبہ کے عبادت کے حق کو قائم کرنے کيليئے، ايک کهيل کی ڻيم سے رکنيت رکهنا ضروری نہيں ہے۔
  4. اگر ايک طالب علم يا طلباء کے گروپ کے عقائد ان ضابطوں سے متصادم ہوں تو ضابطوں کو لازما عقائد سے مطابقت اختیار کرنی چاہیے۔ ایسا کوئی بھی معاملہ منظوری کے لیے سپرنٹنڈنٹ کے پاس بھیجا جائے گا۔
  5. سکول تقريبات ميں عبادت سے متعلق مسائل پر اضافی معلومات ورجينيا رياست کے تعليمی بورڈ کی مطبوعات "پبلک سکولوں میں مذہبی سرگرمیوں سے متعلق رہنما اصول" میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

ايسوسی ايٹ سپريڻنڈنٹ برائے سڻوڈنٹ لرننگ اينڈ اکاؤنڻبليڻی (يا نامزد کرده) اور ليول ايسوسی ايٹ سپريڻنڈنٹ، اس ضابطہ کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہيں۔

پرنس وليئم کاؤنڻی پبلک سکولز