ضابطہ 1-01 .052
بنیادی اور اہم ذمہ داریاں
27 جولائی، 2016

بنیادی اور اہم ذمہ داریاں

قومی ترانہ بجانا

پرنسپل کھیلوں کی ان تمام تقریبات، اسمبلیوں اور سکول کی سرگرمیوں ریاست ہائے متحدہ کا قومی ترانہ بجائیں گے جہاں قومی ترانہ بجانا سرگرمی کے آغاز کے لیے معاون ہو۔ قومی ترانہ بینڈ، کورل گروپ، تنہا آدمی، یا ترانہ گانے والے مناسب افراد گا سکتے ہیں۔

سکول ڈویژن کی تمام تقریبات میں سپرنٹنڈنٹ کی ذمہ داری ہے کہ دیکھے کہ تمام افتتاحی تقریبات میں قومی ترانہ بجانا شامل ہو اور اس کی مناسب فراہمی کو یقینی بنائے۔

پرنسپل صاحبان اور مناسب لیول ایسوسی ایٹ سپریٹنڈنٹس اس ضابطہ کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔

لیول ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ 2019 میں اس ضابطہ کا جائزہ لینے کے لئے ذمہ دار گا/گی۔

پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز