کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 200 - سکول کی عمومی انتظامیہ
عنوان: ضابطہ - تعلیمی دن کا دورانیہ
کوڈ: 1-261.02
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 25 جون،2003

سکول کی عمومی انتظامیہ

ضابطہ: 1-261.02

تعلیمی دن کا دورانیہ

پالیسی 261.02 کے مطابق، انتظامیہ تعلیمی دن کا بندوبست اور شیڈول بندی کرے گی تاکہ ریاستی قانون اور قواعد کے مطابق حدود اور تقاضوں کے اندر رہتے ہوئے گزارے گئے وقت کے ساتھ تعلیمی لحاظ سے بہترین طور پر استفادہ حاصل کیا جا سکے۔

پرنسپل صاحبان اس قاعدہ کے نفاذ کے ذمہ دار ہیں تاکہ یقینی بنا سکیں کہ ان کے سکول میں تعلیمی دن کی طوالت کے تقاضوں کو ورجینیا کے موجودہ قواعد تقرری معیارات برائے ایکریڈیٹنگ سکولز، جو سٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن کی طرف سے اختیار کردہ ہیں۔

علاقائی ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹس اس ضابطہ کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہیں۔


کراس حوالہ جات