کتاب
پالیسیاں
اور
ضوابط
سیکشن
6000
-
تدریس
عنوان
ضابطہ
-
ایلیمنٹری
سکول
کا
تعلیمی
دن
کوڈ
1-602
حیثیت
فعال
اختیار
کردہ
25
اپریل،
2018
تدریس
ضابطہ
1-602
ایلیمنٹری
سکول
کا
تعلیمی
دن
یہ
ضابطہ
چھ
گھنٹوں
اور
10
منٹ
کا
حساب
دیتا
ہے،
ایلیمنٹری
سکول
کا
تعلیمی
دن،
وقت
کے
تدریسی
بلاک
کی
رہنما
اصول
اور
وضاحت
جس
میں
وقت
کی
تقسیم،
بحالی،
اور
استاد/استانی
کی
منصوبہ
بندی
کا
وقت
شامل
ہے۔
I.
تعریفیں
A.
بنیادی
مضامین
-
پڑھنے/
فنون
زبان،
ریاضی،
سائنس،
اور
معاشرتی
علوم
میں
تدریس
-
B.
بنیادی
مضامین
کی
توسیع
--
پڑھنے/
فنون
زبان،
ریاضی،
سائنس،
اور/یا
معاشرتی
علوم
میں
ضرورت
کی
بنیاد
پر
توسیعی
تدریس،
نئی
تدریس
نہیں۔
اس
میں
بحالی
اور/یا
صلاحیتوں
کو
اجاگر
کرنا،
سٹرنگز،
اور
اگر
خصوصی
خدمات
شامل
ہو
ں
گی-
اس
میں
سکول
کی
انفرادی
ضروریات
کی
بنیاد
پر
دیگر
متعلقہ
تعلیمی
شعبوں
کی
تدریس
شامل
ہو
سکتی
ہے۔
C.
خصوصی
خدمات
-
ریسورس
خدمات
جیسے
خصوصی
تعلیم،
ٹائٹل
1،
گفٹڈ
ایجوکیشن
[خداداد
صلاحیتوں
والے
طلباء
کے
لیے
تعلیمی
پروگرام]،
اور
دوسری
زبان
بولنے
والوں
کے
لیے
انگریزی
(ESOL)۔
D.
اینکور
[اضافی
وقت]
-
آرٹ،
موسیقی،
جسمانی
تعلیم،
میں
تدریس،
اور
لازمی
مضامین
کے
علاوہ
دیگر
مضامین۔
E.
ادل
بدل
کر
-
اینکور
کلاسوں
کا
شیڈول
بنانا۔
II.
تعلیمی
دن
کا
انتظام
ایلیمنٹری
شیڈول
تعلیمی
دن
میں
مستقل
مزاجی
سے
فراہم
کیا
جائے
گا۔
تمام
شعبوں
میں
پرنس
ولیئم
کاؤنٹی
کے
نصاب
کا
نفاذ
دیئے
گئے
تدریسی
وقت
کو
بڑھائے
گا۔
شیڈول
تعلیمی
دن
کے
دوران
بحالی
کے
لیے
اور
اساتذہ
کے
لیے
روزانہ
انفرادی
اور
گریڈ
لیول
پر
منصوبہ
بندی
کے
لیے
مواقع
فراہم
کرے
گا۔
شیڈول
لنچ
اور
تفریح
کے
وقفہ
میں
شیڈول
کرنے
کے
لیے
گنجائش
پیدا
کرے
گا۔
III.
لازمی
مضامین
کے
لیے
روزانہ
کی
تدریس*
ذیل
میں
ایلیمنٹری
لیول
میں
لازمی
مضامین
کی
تدریس
کے
لیے
کم
از
کم
وقت
کی
شرائط
درج
ہیں۔
وقت
کی
شرائط
کے
ساتھ
ساتھ
سیکھنے
والے
کی
ضروریات
کو
پورا
کرنے
کے
لیے،
کراس
مواد
کی
تدریسی
حکمت
عملیاں
متوقع
ہیں
٭ان
اوقات
میں
سفر
کا
وقت
شامل
ہے۔
|
پڑھنا/فنون زبان |
ریاضی |
سائنس اور سماجی علوم |
کنڈرگارٹن |
140 منٹ |
70 منٹ |
45 منٹ |
گریڈز 1 اور 2 |
120 منٹ |
90 منٹ |
45 منٹ |
گریڈز 3 ،4 اور 5 |
90 منٹ |
75 منٹ |
90 منٹ (45 ہر ایک کیلئے 45 منٹ) |
IV.
V.
بنیادی
مضامین
کی
توسیع
لازمی
مضامین
میں
توسیع
کو
گریڈ
لیول
کے
لحاظ
سے
پورے
دن
کے
دوران
شیڈول
کیا
جا
سکتا
ہے
تاکہ
پیشہ
ورانہ
اساتذہ
کے
استعمال
کو
مؤثر
بنایا
جا
سکے۔
کنڈرگارٹن
سے
پانچویں
گریڈ
کے
طلباء
کو
افزودگی،
مداخلت،
اور
بحالی
فراہم
کرنے
کے
لیے
45
منٹ
کے
لیے
لازمی
مضامین
میں
توسیع
پیش
کی
جائے
گی۔
وہ
طلباء
جو
مطالعہ/زبان
کے
فنون
اور/یا
ریاضی
کے
SOL
امتحانات
میں
ناکام
ہو
چکے
ہیں
اور
جو
ان
مضامین
میں
گریڈ
لیول
سے
نیچے
ہیں،
وہ
ضابطہ
1-649
کے
مطابق
بحالی
وصول
کریں
گے۔
مخصوص
وسائل
کے
پروگراموں
کے
لیے
وقت
کی
تقسیم
درج
ذیل
ہو
گی:
خصوصی
تعلیم
-
ایک
طالبعلم/طالبہ
کا
انفرادی
تعلیمی
پروگرام
(IEP)
خدمات
کے
لیے
وقت
کی
تقسیم
کا
تعین
کرے
گا۔
ESOL
(دوسری
زبانیں
بولنے
والوں
کے
لیے
انگریزی)
-
ایک
طالبعلم/طالبہ
کی
انگریزی
میں
مہارت
کا
درجہ،
تعلیمی
ضروریات،
اور
پروگرام
کی
سکریننگ
کے
نتائج
خدمات
کے
لیے
وقت
کی
تقسیم
کا
تعین
کریں
گے
جو
معاونت
کے
مناسب
درجے
کے
لحاظ
سے
45
منٹ
سے
لے
کر
تین
گھنٹے
روزانہ
تک
ہو
سکتا
ہے۔
تدریسی
تعاون
پل
آؤٹ
[کمرے
سے
نکال
کر
علیحدہ
تدریس]
یا
شمولیت
(لیول
3
اور
4)
کے
ذریعے
فراہم
ہو
سکتا
ہے۔
گفٹڈ
ایجوکیشن
-
ایک
طالبعلم/طالبہ
کے
گریڈ
لیول
کو
START
اور
SIGNET
خدمات
کے
لیے
کم
از
کم
وقت
کی
تقسیم
کا
تعین
کرنا
چاہیے۔
کنڈرگارٹن |
ہر دوسرے ہفتے 45 منٹ |
گریڈ اول و دوئم |
ہر دوسرے ہفتے 45 منٹ |
گریڈ سوئم |
ہفتے میں 90 منٹ |
گریڈز چہارم اور پنجم |
ہر ہفتے 225 منٹ یہ منٹس سکول میں یا سکول کے باہر دئیے جا سکتے ہیں۔ |
آلات موسیقی کی تدریس - پانچویں گریڈ میں آلات موسیقی کی تدریس کی ہر ہفتے کم از کم 30 تا 45 منٹ پر مبنی دو کلاسوں پر مشتمل ہو گا۔
V.
اینکور
تدریس
کنڈرگارٹن
سے
پانچویں
گریڈ
تک
آرٹ،
موسیقی،
جسمانی
تعلیم،
اور
دیگر
لازمی
مضامین
(سکول
کے
تعین
سے
)
میں
تدریسی
وقت
45
منٹ
کے
لیے
ہو
گا۔
سکول
فن
اور
موسیقی
کی
شیڈولنگ
پانچ
یا
چھ
دن
کے
وقت
میں
کم
سے
کم
ایک
دفعہ
کرے
گا۔
جسمانی
تعلیم
کم
سے
کم
چھ
دنوں
میں
دو
دفعہ
ہو
گی۔
یہ
جماعتیں
اکثر
و
بیشتر،
ہر
تیسرے،
چوتھے
یا
پانچویں
دن
ہو
سکتی
ہیں۔
VI.
سکول
بند
ہونا
اگر
سکول
کسی
چھٹی،
خراب
موسم
یا
کسی
دوسری
غیر
معمولی
وجہ
سے
بند
ہو
گا،
طالبعلم/طالبہ
کی
حاضری
کے
اگلے
دن
اگلی
دن
کی
جماعت
ہو
گی
(جیسے
اگر
روٹیشن
کے
تیسرے
دن
خراب
موسم
کی
وجہ
سے
سکول
بند
ہے،
سکول
کھلنے
کے
بعد
اگلا
دن
تیسرا
دن
ہو
گا)۔
تاہم،
سٹرنگز
اور
START
پروگرام
اپنے
ترتیب
شدہ
شیڈول
پر
عمل
کریں
گے۔
VII.
غیر
ساختہ
تفریحی
وقت
سکول
ہر
تعلیمی
دن
کم
از
کم
30
منٹ
کا
غیر
ساختہ
تفریحی
وقت
فراہم
کریں
گے
اور
اس
وقت
کو
کل
تدریسی
وقت
میں
شامل
کیا
جائے
گا۔
جیسے
جیسے
سکول
دن
کے
کورس
کے
دوران
تعین
کرتا
ہے،
ان
منٹوں
میں
سے
دس
کمرۂ
جماعت
میں
غیر
رسمی
صرف
کیے
جا
سکتے
ہیں۔
غیر
ساختہ
تفریحی
وقت
کی
تعریف
ایسے
وقت
کے
طور
پر
کی
جاتی
ہے
جن
طلباء
کو
ٹیم
ورک،
سماجی
مہارتوں،
اور
مجموعی
طور
پر
جسمانی
فٹنس
بڑھانے
میں
مختص
ہو۔
ان
سرگرمیوں
میں
درج
ذیل
شامل
ہیں
لیکن
ان
تک
محدود
نہیں:
•
کھیل
کے
میدان
کی
سرگرمیاں؛
•
پیدل
چلنا
(اندر/باہر)؛
•
ڈانس
کے
لیے
وقت؛
•
دستیاب
جگہ
اور
سامان
کے
ساتھ
کھیل/فٹنس
کی
سرگرمیوں
کا
انتخاب؛
•
مجموعی
حرکی
تحقیقاتی
سرگرمیاں؛
•
چھوٹے
گروپوں
میں
بات
چیت
یا
گھلنا
ملنا؛
•
"پلس
5
فٹنس"'؛
•
"گو
نوڈل"؛
اور
•
"پیس
پاتھ"۔
سکول
کا
عملہ
اضافی
خیالات
اور
تجاویز
کے
لیے
اپنے
سکول
کے
ہیلتھ
اور
جسمانی
تعلیم
کے
استاد/استانی،
موسیقی
کے
استاد/استانی،
آرٹ
کے
استاد/استانی،
اور
صحت
کی
کمیٹی
سے
مشورہ
کرے
گا۔
نوٹ،
غیر
ساختی
تفریحی
وقت
جسمانی
تعلیم
کے
علاوہ
ہے،
اس
کا
متبادل
نہیں
ہے۔
VIII.
استاد/استانی
کی
منصوبہ
بندی
تمام
اساتذہ
کو
تدریسی
دن
کے
دوران
روزانہ
بلا
رکاوٹ
45
منٹ
کا
وقت
منصوبہ
بندی
کے
لیے
دیا
جائے
گا۔
اس
میں
انفرادی
اور
گروہی
منصوبہ
بندی
شامل
ہو
گی۔
ایسوسی
ایٹ
سپرنٹنڈنٹ
برائے
سٹوڈنٹ
لرننگ
اینڈ
اکاؤنٹبلٹی
(یا
نامزد
شخص)
اس
ضابطے
کے
نفاذ
اور
نگرانی
کے
لئے
ذمہ
دار
ہے۔
اس
ضابطے
اور
متعلقہ
پالیسیوں
کا
کم
از
کم
پانچ
سالوں
میں
جائزہ
لیا
جائے
گا
اور
ضرورت
کے
مطابق
دہرایا
جائے
گا۔
کراس
حوالہ
جات
649-1
-
ضابطہ
-
سٹینڈرڈ
آف
لرننگ
کی
اصلاحی
بحالی
اور
اصلاح
کے
پروگرام
(پروگرامز)