کتاب پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن 600 - تدریس
عنوان ضابطہ - ٹیسٹنگ
کوڈ 1-622
حیثیت فعال
اختیار کردہ 26 جون، 2019
تدریس
ضابطہ 1-622
ٹیسٹنگ
پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز ورجینیا اسسمنٹ پروگرام کی لازمی شرائط بشمول سٹینڈرڈ آف لرننگ جانچ اور انگریزی متعلمین کی زبان پر دسترس کی سالانہ جانچ کی تعمیل کریں گے اور سکول ڈویژن کی لازمی جانچ کی بہترین طریقوں بشمول گفٹڈ یا خصوصی تعلیم کے طلباء کی جانچ میں بہترین طریقوں کا اطلاق کریں گے۔
- طالبعلم/طالبہ کے والد والدہ(والدین)/سرپرست(سرپرستان)، یا ایک بالغ طالبعلم/طالبہ کو انفرادی جانچ دینے یا عوام کے ساتھ جانچ کے نتائج بانٹنے یا اہلیت کا تعین کرنے کے مقصد کے لیے نجی ایجنسیوں کو بتانے، یا ورجینیا میں معذور بچوں کے لیے خصوصی تعلیمی پروگرام نافذ کرنے والے ضوابط۔ فراہم کرنے سے قبل موجودہ قانون کے تحت مطلع کیا جائے گا اور/یا رضامندی فراہم کی جائے گی۔
-
جانچ:
-
کے
انتخاب
اور
اطلاق
کی
بنیاد
نسلی
یا
ثقافتی
بنیاد
پر
نہیں
ہو
گی؛
کا عمل کا انتظام ایسے ہو کہ درست معلومات لینے کا زیادہ سے زیادہ امکان پیدا ہو؛ - اسی مقصد کے لیے استعمال کیا جائے جس کے لیے یہ تیار کی گئی؛ اور
- کا انتظام جانچ تشکیل دینے والے کی فراہم کردہ ہدایات کی روشنی میں تربیت یافتہ اور با علم عملے کے ذریعے ہو۔
- طالبعلم/طالبہ کے والد والدہ(والدین)/سرپرست(سرپرستان)، یا بالغ طالبعلم/طالبہ کو طالبعلم/طالبہ کی جانچ کی کسی بھی کارکردگی کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کیا جائے گا جو ایک تربیت یافتہ، با علم سٹاف کرے گا جو طالبعلم/طالبہ کی کارکردگی کی مناسب تشریح فراہم کرنے کا اہل ہے۔
-
کے
انتخاب
اور
اطلاق
کی
بنیاد
نسلی
یا
ثقافتی
بنیاد
پر
نہیں
ہو
گی؛
- طالبعلم/طالبہ کے والد والدہ(والدین)/سرپرست(سرپرستان)، یا بالغ طالبعلم/طالبہ کو طالبعلم/طالبہ کی کسی بھی جانچ، تشخیص، یا ٹیسٹنگ سے انکار کا حق حاصل ہے۔ اس صورت میں کہ جب طالبعلم/طالبہ کے والد والدہ(والدین)/سرپرست(سرپرستان)، یا بالغ طالبعلم/طالبہ اس حق کا استعمال کریں، پھر درخواست کرنے والے فرد کو ان کی درخواست اور ان کے فیصلے کے اثرات سے آگاہ کیا جائے گا جو اس انفرادی طالبعلم/طالبہ پر ہو سکتے ہیں۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (یا نامزد) اس ضابطہ کی نگرانی کے لئے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔