کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 600 - تدریس
عنوان: ضابطہ - ایوارڈ- توصیفی خطوط - گریڈ 9 تا 12
کوڈ: 5-664
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 22 فروری، 2017

تدریس

ضابطہ 5-664

ایوارڈ- توصیفی خطوط - گریڈ 9 تا 12

  1. توصیفی خط کے لیے شرائط
    1. توصیفی خط کے تعین کے لیے سالانہ بنیاد پر تمام گریڈ کی اوسط استعمال کی جاتی ہے۔
    2. توصیفی خط کی حیثیت کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے حتمی گریڈ لازمی طور پر پرنس ولیم کاؤنٹی پبلک سکول یا پروگرام، یا ورجینیا ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام ورچوئل ورجینیا پروگرام میں حاصل کیے گئے ہوں۔
  2. تعلیمی کارکردگی کے توصیفی خط کا معیار اصول
    1. توصیفی خط کے اہل ہونے کے لیے ایک طالبعلم کو تعلیمی سال کے دوران کم از کم چھ سٹینڈرید یونٹ کا کریڈٹ حاصل کرنا چاہیے۔
    2. تمام کلاسز جن میں طالبعلم کریڈٹ کے سٹینڈرڈ یونٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ سالانہ اوسط کی گنتی میں استعمال کی جائیں گی۔
    3. ایک طالبعلم ایک سال کے لیے 3.5 (اوسط نہیں) یا اس سے زیادہ کے گریڈ پوائنٹ اوسط حاصل کرے گا۔
    4. ایک طالبعلم ایک سال میں ہر کلاس کے لیے 3.0 کے برابر یا اس سے بہتر گریڈ حاصل کرے گا۔ یہ کہ،/ طالبعلم توصیفی خط کے لیے اہل نہیں ہو سکتا اگر اس سال کے دوران 3.0 سے کم گریڈز حاصل کرتا/ کرتی ہے۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔

ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے سٹوڈنٹ لرننگ اینڈ اکاؤنٹبلٹی (یا نامزد) 2020 میں اس پالیسی کا جائزہ لینے کے لئے ذمہ دار ہے۔