کتاب
پالیسیاں
اور
ضوابط
سیکشن 600 - تدریس
عنوان ضابطہ - ہوم باؤنڈ تدریس [جسمانی یا ذہنی معذوری کی وجہ سے گھر پر تعلیم]
کوڈ 1-687
حیثیت فعال
اختیار کردہ 20 اکتوبر، 2019
تدریس
ضابطہ 1-687
گھر تک محدود تدریس [جسمانی یا ذہنی معذور طلباء کے لیے]
پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) میں داخل ان طلباء کے لیے ہوم باؤنڈ انسٹرکشن فراہم کی جا سکتی ہے جو جسمانی یا جذباتی طور پر سکول میں حاضر ہونے سے قاصر ہیں اور جس کی تصدیق ایک ڈاکٹر، لائسنس کلینیکل سائیکالوجسٹ، نرس پریکٹیشنر کرتے ہیں۔ ہوم باؤنڈ تدریس سکول کی اضافی خدمات کی نیت سے فراہم نہیں کی گئی اور یہ عارضی ڈیزائن ہے۔
"ہوم باؤنڈ انسٹرکشن" سے مراد وہ تعلیمی تدریس ہے جو ان کو طلباء کو فراہم کی جاتی ہے جو کچھ عرصے کے لیے گھر میں یا صحت کے کسی ادارے میں محدود ہیں جس کی وجہ سے وہ معمول کے سکول میں حاضر نہیں ہو سکتے، اس کے لیے انہیں ڈاکٹر یا لائسنس یافتہ کلینیکل سائیکالوجسٹ، یا نرس پریکٹیشنر سے سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔ ہوم باؤنڈ تدریس کی خدمات کا مقصد، "گھر یا صحت کی دیکھ بھال کے مرکز میں محدود رہنے" سے مراد ہے کہ طالبعلم/طالبہ روزانہ کے معمول کی سرگرمیوں میں شرکت کرنے کے قابل نہیں ہے جو عام طور پر سکول کی حاضری کے دوران متوقع ہیں؛ اور گھر سے غیر حاضری کبھی کبھی ہے، مختصر وقت کے لیے ہے، یا صحت کی دیکھ بھال سے متعلق علاج وصول کرنے کے لیے ہے۔
ہوم باؤنڈ کی اہلیت کا تعین دفتر برائے سٹوڈنٹس سروسز کرے گا۔ خدمات کی منظوری کا انحصار لازمی مکمل شدہ طبی سرٹیفکیشن پر ہے۔ طبی سرٹیفکیشن ڈاکٹر کا فراہم کردہ دستاویزی ثبوت ہے جو طالبعلم/طالبہ کی بیماری، علاج کے منصوبہ، اور ٹھیک ہونے کے ممکنہ وقت کو بیان کرے گا۔ سرٹیفکیٹ کو لازمی طور پر مکمل کرنا چاہیے، اس میں والدین کی طرف سے علاج کرنے والے ڈاکٹر، لائسنس یافتہ کلینیکل سائیکالوجسٹ، یا نرس پریکٹیشنر سے رابطہ کرنے کی اجازت دینا شامل ہے تاکہ طالبعلم/طالبہ کو ہوم باؤنڈ خدمات کے لیے زیر غور لایا جا سکے۔ سکول ڈویژن درخواست میں موجود معلومات کے مکمل اور مناسب ہونے کا جائزہ لے گا اور علاج کرنے والے ڈاکٹر، لائسنس یافتہ کلینیکل سائیکالوجسٹ، یا نرس پریکٹیشنر سے رابطہ کرے گا تاکہ ہوم باؤنڈ تدریس کی ضروریات کی وضاحت کر سکتے بمقابلہ سکول میں موجود تدریس کے جس میں ضرورت کے مطابق مناسب سہولیات دینا شامل ہے۔ ہوم باؤنڈ خدمات صرف طالبعلم/طالبہ کی بیماری/چوٹ سے متعلق ہیں؛ خدمات اہل خانہ کی دیکھ بھال یا بیماری سے متعلقہ غیر حاضری کے لیے مناسب نہیں ہیں۔
معذور طلباء کے لیے لازمی ایک نیا انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) ہونا چاہیے جو طالبعلم/طالبہ کی عارضی تدریسی ضروریات کو پورا کرے، جب دفتر برائے سٹوڈنٹس سروسز ہوم باؤنڈ تدریس کی سفارش کو منظور کر دے۔ اگر IEP ٹیم اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ہوم باؤنڈ خدمات مناسب ہیں تو ٹیم کو لازمی طور پر IEP میں بیان کرنا ہے کہ ہوم باؤنڈ خدمات کا تعدد اور مدت کا وقت کیا ہو گا۔ ہو سکتا ہے کہ IEP میں یہ بیان بھی شامل ہو کہ IEP ٹیم کسی مخصوص تاریخ تک خدمات کے تسلسل کی ضروریات پر دوبارہ غور کرے گی۔ IEP ٹیم کو وہ ییان بھی شامل کرنا چاہیے جو اس حقیقت پر بات کرے کہ یہ خدمات عارضی ہیں اور داخلے میں کوئی مستقل تبدیلی پر بنیاد نہیں رکھتی اور "اسی جگہ ہر رہنے" کی صورتحال نہیں ہے جس پر یہ بعد میں IEP ٹیم اور والدین/سرپرست ہوم باؤنڈ خدمات کو جاری رکھنے پر متفق نہ ہوں۔ جب طالبعلم/طالبہ سکول واپس آنے کے قابل ہو تو IEP ٹیم کو لازمی طور پر ہوم باؤنڈ خدمات ختم کرنے کے لیے IEP میں تبدیلی کرنی چاہیے تاکہ طالبعلم/طالبہ سکول میں واپس آ سکے۔
درج ذیل معلومات تمام عمومی تعلیمی طلباء پر لاگو ہوتی ہیں۔ کنڈرگارٹن سے گریڈ پانچ تک کے طلباء عام طور پر ہر ماہ 20 گھنٹے کی تدریس کے اہل ہوتے ہیں۔ گریڈ چھ سے آٹھ تک کے طلباء عام طور پر ہر ماہ 32 گھنٹے کی تدریس کے اہل ہوتے ہیں۔ گریڈ نو سے بارہ تک کے طلباء عام طور پر ہر ماہ 40 گھنٹے کی تدریس کے اہل ہوتے ہیں۔ عام طور پر ہوم باؤنڈ پر دو یا کم کورس لینے والے گریڈ نو تا 12 کے طلباء کو ہر ماہ چوبیس گھنٹے کے لیے منظوری دی جاتی ہے۔
ہوم باؤنڈ تدریس معمول کے تعلیمی گھنٹوں، دوپہر کے بعد، یا شام کو اور صرف ان دنوں پر دی جاتی ہے جب سکول کھلا ہے۔ ہوم باؤنڈ طلباء کو تدریس فراہم نہیں کی جائے گی جب PWCS طلباء سکول میں حاضر نہیں ہیں (جیسے خراب موسم، ٹیچر ورک ڈے، موسم سرما کی چھٹیاں، موسم بہار کی چھٹیاں، اور طلباء کی چھٹیوں کی صورت میں)۔ خصوصی حالات کے تحت، دفتر برائے سٹوڈنٹس سروسز کے پروگرام منیجر استثنیٰ کی منظوری دے سکتے ہیں۔
گھر تک محدود تدریس وصول کرنے والے طلباء کو جتنا جلدی ممکن ہو سکول کی بنیاد پر تدریس کی طرف واپس جانا چاہیے۔ گھر تک محدود تدریس کی خدمات عام طور پر نو تقویمی ہفتوں سے زیادہ دیر کیلیئے منظور نہیں کی جائیں گی۔ اگر گھر تک محدود تدریس کو نو ہفتوں کے بعد جاری رکھنا ضروری ہے تو، ایک توسیعی فارم بشمول، علاج کا منصوبہ، علاج کے مقاصد کی طرف ترقی اور طالبعلم/طالبہ کا سکول کے ماحول میں واپسی کی منتقلی کا خاص منصوبہ جو طبی دیکھ بھال فراہم کرنے والے کی طرف سے درکار ہو گا اور توسیعی خدمات کی ضروریات کو تحریری طور پر فراہم کیا جائے گا۔
سیشن شیڈول کرتے وقت، ہوم باؤنڈ اساتذہ والد یا والدہ یا سرپرست کی درخواستوں پر غور کریں گے مگر تمام درخواستوں پر عمل کرنا شاید ممکن نہ ہو۔
اساتذہ کا معاوضہ، بجٹ کے دورانیے کی مدت میں مقرر کردہ فی گھنٹہ کی بنیاد پر ہو گا۔ سفر یا تیاریوں کے وقت کے لیے ادائیگی نہیں کی جائے گی۔
کوئی ہسپتال/ڈے ٹریٹمنٹ سنٹر جو PWCS کے اہل طلبا کو ایک گروپ کی ترتیب کے ساتھ تعلیمی تدریس فراہم کرتا ہو، اس کو اس قسم کی خدمات کے لیے مروجہ گھر تک محدود کی تدریس کے فی گھنٹہ شرح کی بنیاد پر ادائیگی کی جائے گی۔ پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) اس قسم کی تدریسی خدمات کے فراہم کنندگان کو دو گھنٹہ فی تعلیمی دن کی تدریس کے لیے ورجینیا میں تدریس کے لیے سند یافتہ استاد/استانی کو، طلباء کی تعداد کے قطع نظر ادائیگی کرے گا۔ کسی ہسپتال یا ڈے ٹریٹمنٹ سنٹر کے ذریعہ گھر تک محدود کی خدمات کی منظوری کی درخواست کی کاروائی ہسپتال میں داخل نہ ہونے والے طلباء کے لیے گھر تک محدود کی خدمات کی درخواست کے عمل جیسی ہے۔ دفتر برائے سٹوڈنٹس سروسز کے ذریعہ گھر تک محدود فرد کی خدمات کی درخواست کی منظوری سے قبل فراہم کی جانے والی خدمات کے لیے ادائیگی نہیں کی جائے گی۔.
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے خصوصی تعلیم اور سٹوڈنٹس سروسز (یا نامزد کردہ) اس ضابطہ کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور کسی متعلقہ پالیسی کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
کراس حوالہ جات
687-1-47 - نوٹس - ہوم باؤنڈ/ہوم بیسڈ تدریس (کووڈ-19 کی بندش کی وجہ سے ہنگامی تبدیلیاں)