پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز رہائش کی معلومات کا فارم
میک کینی- وینٹو ایکٹ (ہر طالبعلم/طالبہ کی کامیابی کا ایکٹ کا دوبارہ اختیار نامہ، ٹائٹل IX، حصہ A)
قانون پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ داخل کردہ بے گھر بچوں کے اعداد و شمار جمع کرے تاکہ مناسب تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
اگر آپ ضابطہ 711-3، منسلکہ I، طالبعلم/طالبہ کے معلوماتی ورک شیٹ پر "مالی مشکلات کی وجہ سے عارضی صورت حال میں رہائش" پر نشان لگاتے ہیں تو براہ مہربانی اس سوالنامے کو پر کریں تاکہ مک کینی-وینٹو ایکٹ کے تحت تعلیمی خدمات کی اہلیت کا تعین کیا جا سکے۔
طالبعلم/طالبہ کا نام: |
تاریخ پیدائش: |
سکول: |
گریڈ: |
||||
والد یا والدہ: |
موجودہ پتہ: |
||||||
ای-میل ایڈریس: |
فون نمبر: |
||||||
سرپرست/دیکھ بھال کرنے والا (اگر والد یا والدہ کے علاوہ کسی کے ساتھ رہ رہا ہے) |
فون نمبر: |
||||||
1. فی الوقت، کیا آپ اور/یا آپ کے اہل خانہ مستقل، باقاعدہ، اور مناسب رات کے وقت کی رہائش گاہ کی سہولت کی عدم دستیابی کی صورت میں درج ذیل میں سے کسی ایک جگہ رہ رہے ہیں؟ ایک ڈبے پر نشان لگائیے۔ ☐پناہ گاہ یا عارضی گھر میں رہ رہے ہیں ☐ایجنسی کا نام: ______________________________ (خط مہیا کیا گیا: جی ہاں ☐ جی نہیں ☐) ☐بے دخلی، معاشی مشکلات، گھریلو تشدد، کی وجہ سے کسی کے ساتھ رہنا، یا کسی اور صورت حال اہل خانہ کی بے گھری کو ظاہر کرتی ہے ☐بے دخلی-براہ مہربانی اگر دستیاب ہے تو دستاویز کی نقل منسلک کریں ☐گھریلو تشدد ☐دیگر (وضاحت کیجیئے): __________________________________________________________________ ☐گاڑی، پارک، کیمپ گراؤنڈ، عوامی جگہ، متروک عمارت، غیر معیاری رہائش گاہ میں رہتے ہیں ☐رہائش گاہ کے نقصان یا اس جیسی وجوہات کی وجہ سے موٹل یا ہوٹل میں عارضی طور پر رہ رہے ہیں ☐موٹل/ہوٹل کی رسید یا رجسٹریشن کارڈ کی نقل ☐موٹل/ہوٹل کے نام کی شناخت کریں: _____________________________________________ ☐دیگر:___________________________________________________________________________________ ☐رہائش گاہ درج ذیل میں سے کیا ہے: |
|||||||
|
مستقل |
باقاعدہ |
مناسب |
||||
|
کیا یہ عارضی انتظام ہے؟ جی ہاں ☐ جی نہیں ☐ |
کیا آپ ہر رات اسی جگہ رہتے ہیں؟ جی ہاں ☐ جی نہیں ☐ |
کیا وہاں مناسب ہیٹ، بجلی اور پانی ہے؟ جی ہاں ☐ جی نہیں ☐ |
||||
|
کیا آپ رہنے کے لیے کوئی اور جگہ تلاش کر رہے ہیں؟ جی ہاں ☐ جی نہیں ☐ |
آپ اپنی اس موجودہ جگہ پر کب سے رہ رہے ہیں؟ |
رہنے کی صورت حال کی خصوصیات کیا ہیں؟ صاف ستھرا جی ہاں☐ جی نہیں☐ مناسب مرمت جی ہاں☐ جی نہیں☐ محفوظ جی ہاں☐ جی نہیں☐ ہجوم جی ہاں☐ جی نہیں☐ |
||||
|
آپ کہاں رہیں گے اگر آپ وہاں نہ رہ سکے جہاں آپ ابھی رہ رہے ہیں؟ |
آپ کتنی دیر رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ |
آپ کتنے لوگوں کے ساتھ رہ رہے ہیں؟ |
||||
|
آپ اس سے قبل کہاں رہ رہے تھے؟ |
آپ اپنی پرانی جگہ پر کتنی دیر رہے؟ |
وہاں سونے کے کتنے کمرے ہیں؟ |
||||
آپ کہاں سو رہے ہیں؟ |
|||||||
|
2. تنہا نوجوان: والد یا والدہ یا سرپرست کی جسمانی تحویل میں نہیں۔ ایک ڈبے پر نشان لگائیے۔ ☐طالبعلم/طالبہ (طلباء) ایک ایسے بالغ کے ساتھ رہ رہا/رہی ہے جو ان کا والد یا والدہ یا قانونی سرپرست نہیں ہے (اہل خانہ کی بے گھری، بھاگنے کی وجہ سے، اور سکول کی ترجیح کے مقصد کے لیے نہیں)۔ ☐طالبعلم/طالبہ (طلباء) والد یا والدہ یا قانونی سرپرست کے بغیر اکیلا رہ رہا/رہی ہے (اہل خانہ کی بے گھری، بھاگنے کی وجہ سے، اور سکول کی ترجیح کے مقصد کے لیے نہیں)۔ براہ مہربانی صفحہ 3 پر تخفیفی حالات کی وضاحت کریں ☐طالبعلم/طالبہ "تنہا نوجوان" کی تعریف پر پورا نہیں اترتا/اترتی۔ مک کینی-وینٹو کے رابطہ کار کے مختصر دستخط ________________ |
اگر آپ کی صورت حال کے لیے 1 یا 2 نمبر قابل اطلاق نہیں تو براہ مہربانی سکول کے عملے سے داخلے کی دیگر انتخابات کے بارے میں پوچھیں۔
3. براہ مہربانی تمام قریبی اہل خانہ کے نام درج کریں جو PWCS میں کنڈرگارٹن تا 12 گریڈ میں جا رہے ہیں۔ میزبان خاندان کے بچوں کو شامل مت کیجیئے۔
|
تاریخ پیدائش |
گریڈ |
سکول کا نام |
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
4. براہ مہربانی گھر کے دیگر بہن بھائیوں کو درج کریں جو پری-سکول جاتے ہیں، چھوٹے ہیں یا کالج میں ہیں۔ پہلا درمیانہ آخری |
تاریخ پیدائش |
گریڈ |
سکول کا نام |
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
|
|
|
|
||||
5. اگر آپ کسی کے ساتھ کمرہ بانٹ رہے ہیں تو براہ مہربانی یہ معلومات فراہم کریں: |
|
||||||
|
|||||||
میزبان کا نام: |
فون نمبر: |
میزبان کا پتہ: |
آپ اس پتے پر کتنی دیر رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ |
|
نیچے کیے گئے دستخط تصدیق کرتے ہیں کہ اوپر دی گئی معلومات کے مطابق، طالبعلم/طالبہ (طلباء) درج ذیل کی تعریف پر پورا اترتا ہے
میک کینی- وینٹو ایکٹ میں "بے گھر" کی تعریف (ہر طالبعلم/طالبہ کی کامیابی کا ایکٹ کی دوبارہ تصدیق، ٹائٹل IX، حصہ A)
کوئی بھی فرد جو سکول ڈویژن میں اپنے حاضری کے زون سے باہر کے سکول میں داخلہ لینے کی غرض سے جھوٹا بیان دیتا ہے، وہ کلاس 4 جرم کا مجرم ہو گا اور وہ اس سکول ڈویژن میں طالبعلم/طالبہ کے داخلہ کی پوری مدت کا ٹیوشن چارج اس سکول ڈویژن کو ادا کرے گا جس میں غلط بیانات کے ساتھ بچہ/بچی کا داخلہ ہوا، ورجینیا کوڈ 22.1-5 § کے تحت، اس سکول ڈویژن میں طالبعلم/طالبہ جتنے عرصے کیلیے داخل رہا ہے۔
والد والدہ/سرپرست کا نام (صاف صاف لکھئیے) دستخط تاریخ
پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز رہائش کی معلومات کا فارم
میک کینی- وینٹو ایکٹ (ہر طالبعلم/طالبہ کی کامیابی کا ایکٹ کی دوبارہ اختیار نامہ، ٹائٹل IX، حصہ A)
براہ مہربانی اس حصے کو یہ بتانے کے لیے استعمال کریں کہ آپ اس وقت بے گھر/عارضی پناہ گاہ کی صورت حال میں کیوں ہیں۔
براہ مہربانی درج ذیل کا جائزہ لیں اور ان خدمات پر نشان لگائیے جن کی آپ کے بچہ/بچی (بچوں) کو ضرورت ہے:
☐ میں نے "حقوق اور ذمہ داریاں" کی نقل وصول کی، مکمل کی اور دستخط کر دیئے ہیں (منسلکہ IV، ضابطہ 718-1)
☐ میں سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ مک کینی-وینٹو کے تحت اہلیت کے تعین کے بعد میرا بچہ/بچی خود بخود مفت کھانے کے پروگرام کا اہل ہو جائے گا/گی۔
☐ براہ مہربانی میرے بچہ/بچی کو سکول کے لوازمات فراہم کریں۔
☐ ہماری موجودہ صورت حال کی وجہ سے میرے بچہ/بچی کو سکول کے لیے مناسب کپڑوں یا باہر پہننے والے کپڑوں کی ضرورت ہے۔
☐ اگر سکول سوشل ورکر مجھے ان دستیاب وسائل اور اضافی معلومات کے بارے میں اطلاعات دے تو میں بہت ممنون ہوں گا/گی۔
☐ ہم اس وقت بچہ/بچی کے حاضری کے موجودہ زون سے باہر رہ رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ میرا بچہ/بچی اپنے موجود سکول میں ہی رہے۔
☐ میں ٹرانسپورٹیشن کے لیے درخواست کر رہا/رہی ہوں اور "PWCS کا ٹرانسپورٹیشن کا معاہدہ" فارم کی نقل وصول کر کے مکمل کی ہے اور دستخط کر دیئے ہیں (منسلکہ V، ضابطہ 718-1)۔ میں سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ یہ عمل مکمل ہونے میں 3 سے 5 کاروباری دن لگ سکتے ہیں۔
صرف سکول کے استعمال کے لیے:
داخلے کے وقت فراہم نہیں کیا گیا |
|||||
|
|
|
|||
|
جسمانی معائنہ (کنڈرگارٹن تا 5)** |
**داخلے کے 30 دنوں کے اندر اندر فراہم کرنا لازمی ہے۔ اگر ضرورت ہے تو سکول نرس سے رجوع کریں۔ |
|||
طالبعلم/طالبہ کا آئی ڈی نمبر: |
SMS میں داخل کی گئی تاریخ |
||||
تعلیمی سال / |
|
|
|
اہلیت/نااہلی کا تعین:
صرف سکول کے استعمال کے لیے
وہ تاریخ جب دفتر برائے سٹوڈنٹس سروسز نے منسلکہ III وصول کیا: |
مک کینی-وینٹو کے رابطہ کار کا جائزہ: (دستخط) (تاریخ) |
یہ فارم بذریعہ ای میل [email protected] یا فیکس نمبر 703.791.8839دفتر برائے سٹوڈنٹ سروسز کو بھجوائیے۔
پرنٹ PDF ورژن کے لیے یہاں کلک کریں۔