R_721-2-Urdu Attachment I

منسلکہ I
ضابطہ 2-721

پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز طالبعلم/طالبہ
کے تبادلے کا درخواست فارم - گریڈ 9 تا 12

ہدایات: اس درخواست کو مکمل کرنے سے قبل ضابطہ 721-2، "طالبعلم/طالبہ کا تبادلہ - ہائی سکول" میں دی گئی معلومات کو دھیان سے پڑھیں۔ جس تعلیمی سال کیلیئے تبادلے کی درخواست دی گئی ہے اس سال کے 30 اپریل تک بیس سکول کے پرنسپل کو درخواست کا حصہ I مکمل کریں اور جمع کرائیں۔ تبادلے کے فیصلے تک طالبعلم/طالبہ کو لازمی بیس/زون والے سکول حاضر ہو گا۔

حصّہ I - والد یا والدہ/سرپرست مکمل کریں گے

تعلیمی سال کیلیئے درخواست:

بیان کیے گئے تعلیمی سال کے دوران طالبعلم/طالبہ کے گریڈ:

زون والا سکول:

درخواست کیا گیا سکول:

طالبعلم/طالبہ کا نام:

طالبعلم/طالبہ کی تاریخ پیدائش:

طالبعلم/طالبہ کا آئی ڈی نمبر:

والد والدہ/سرپرست کا نام:

والد یا والدہ/سرپرست فون:

والد یا والدہ/سرپرست کا پتہ:

والدین/ سرپرست کے رابطے کا ای-میل:

پہلا والد یا والدہ/سرپرست ملازمت کی جگہ

کام کا فون نمبر:

دوسرا والد یا والدہ/سرپرست ملازمت کی جگہ

کام کا فون نمبر:

درخواست کی وجہ (تبادلے کی مناسب وجہ دائیں جانب کے باکس پر نشان لگائیے۔ براہ مہربانی صرف ایک وجہ کو چنیں۔ اس بات کو یقینی بنائیے کہ ضابطہ 721-2 سے منسلکہ فہرست شامل کریں۔)

تخفیفی حالات (منسلکہ II یا دیگر دستاویزات)

q

PWCS والد یا والدہ/سرپرست کی ملازمت

q

خصوصی یا CTE پروگرام (نیچے بیان کیا گیا ہے):

q

سکول میں بے تحاشہ تعداد کی وجہ سے چھوڑنا

q

والد والدہ(والدین)/سرپرست(سرپرستان) ٹرانسپورٹیشن کے ذمہ دار ہیں۔ تبادلہ صرف ایک سال کیلیئے قابل قبول ہے تاوقتیکہ طالبعلم/طالبہ نے خصوصی یا کیریئر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام میں منتقل ہوا ہے۔ خصوصی یا کیریئر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام میں تبادلے کی ضابطہ 721-2 میں موجود طریقے کو استعمال کرتے ہوئے تجدید کی جا سکتی ہے۔ میں تصدیق کرتا/کرتی ہوں کہ اس فارم میں درج کی گئی معلومات میرے علم کے مطابق درست ہیں۔ میں تصدیق کرتا/کرتی ہوں کہ اس درخواست میں شریک طالبعلم/طالبہ غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلیئے تبادلے کی درخواست نہیں دے رہا/رہی۔ مزید برآں، میں سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ نویں گریڈ کے بعد میرے ہائی سکول کے طالبعلم/طالبہ کو تبادلے کی صورت میں VHSL سرگرمیوں کی اہلیت اگلے 365 دنوں کیلیئے تبدیل ہو جائے گی۔

والد والدہ/سرپرست کے دستخط:

تاریخ:

حصّہ II. سکول کا جائزہ اور سفارشات (صرف دفتر کے استعمال کیلیئے)

بیس زون والا سکول:

تبصرہ:

پرنسپل کے دستخط:

تاریخ:

درخواست کیا گیا سکول:

  • qمنظوری دی گئی
  • qانکار کیا گیا

وجہ:

پرنسپل کے دستخط:

تاریخ:

حصہ III اپیل کا طریقہ (صرف طالبعلم/طالبہ کی خدمات کے دفتر کے استعمال کیلیئے)

دستخط:

تاریخ:

  • qمنظوری دی گئی
  • qانکار کیا گیا


پرنٹ PDF کے لیے یہاں کلک کریں۔