کتاب پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن 700 - طلباء
عنوان ضابطہ - سکول کے ماحول میں خون عطیہ کرنے کے پروگرام کا انتظام
کوڈ 1-753
حیثیت فعال
اختیار کردہ 13 نومبر، 2019
طلباء
ضابطہ 1-753
سکول کے ماحول میں خون عطیہ کرنے کے پروگرام کا انتظام
درج ذیل شرائط کے تحت، سیکنڈری سکول کے طلباء جن کی عمر 17 سال یا زیادہ ہے، والد یا والدہ یا قانونی سرپرست کی اجازت سے خون عطیہ کر سکتے ہیں، جب تک کہ طالبعلم/طالبہ عطیہ دینے کی اہلیت کی شرائط پر پورا اترتا/اترتی ہو۔
-
خون
عطیہ
کرنے
کا
پروگرام
مکمل
طور
پر
خون
کا
عطیہ
کرنے
والی
ایجنسی
کی
سرپرستی
میں
مکمل
نگرانی،
کنٹرول
اور
کام
کرے
گی۔
ایجنسی
کو
حتمی
اختیار
ہو
گا
کہ
وہ
خون
دینے
والے
کی
اہلیت
کی
شرائط
کا
جائزہ
لے،
جس
میں
نابالغوں
کے
لیے
والد
یا
والدہ
کی
اجازت
کی
تسلی
کرنا
بھی
شامل
ہے۔
- پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز کو حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی وقت خون عطیہ کرنے کے پروگرام کو منسوخ، دوبارہ شیڈول یا جگہ تبدیل کر سکتا ہے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے خصوصی تعلیم اور سٹوڈنٹس سروسز (یا نامزد کردہ) اس ضابطہ کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔