کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 700 - طلباء
عنوان: ضابطہ - تدریسی آلات کی صفائی میں استعمال ہونے والے صحت مند طریقۂ کار
کوڈ: 4-753
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 13 نومبر، 2019
طلباء
ضابطہ 4-753
تدریسی آلات کی صفائی میں استعمال ہونے والے صحت مند طریقۂ کار
موسیقی کے آلات، کارڈیو پلمنری کے احیاء (( CPR ، مجسمہ اور تدریسی علاقے کی صفائی سے متعلق درج ذیل صحت مند طریقہ کار استعمال کیے جائیں گے۔
- موسیقی کے استاد/استانی، پیتل کے موسیقی کے آلات کو لیڈ پائپوں کے ذریعے جراثیم کش محلول کے ذریعے صفائی کریں گے۔ ہر استعمال کے بعد، پیتل کے تمام آلات کو پانی کی دھار کے ذریعے عمل تکثیف کیا جائے گا۔ طالبعلم/طالبہ کو ہر استعمال کے بعد ووڈ ونڈ [پھونک والے سازینے] آلات کو سویب [سلائی یا تنکے کے سرے پر روئی لپٹی ہوئی] سے صاف کرنا ہو گا۔ ایک ہی ونڈ آلہ استعمال کرنے والے طلباء کی تعداد کم سے کم ہونی چاہیئے اور کچھ صورت میں بھی طلباء کو ایک دوسرے کے منہ والے آلات استعمل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
- CPR مجسموں کو استعمال کے دوران 10 فیصد پر مشتمل ہو گا بلیچ محلول یا ائسوپیرائل الحکل سے صاف کیا جائے گا۔ مجسمے کے منہ پہ رکھنے کے لئے قابل تلف ماسک خریدے جائیں گے۔
- فرسٹ ایڈ کٹ میں وائنل دستانے فراہم کیے جائیں گے اور عملہ بوقت ضرورت استعمال کرے گا۔
- کاؤنٹر اور دیگر سطح کی صفائی کے لیے اینوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی EPA اور سکول ڈویژن سے منظور شدہ جراثیم کش کا استعمال کیا جائے گا۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے اسٹوڈنٹ اینڈ پروفیشنل لرننگ (یا نامزد شخص) اس ضابطے کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسیوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔