کتاب: پالیسیاں اور ضوابط
سیکشن: 700 - طلباء
عنوان: ضابطہ - کھیلوں کے لیے جسمانی معائنے
کوڈ: 1-754.02
حیثیت: فعال
اختیار کردہ: 28 اگست، 2019

طلباء

ضابطہ 1-754.02

کھیلوں کے لیے جسمانی معائنے

 
  1. سینیئر ہائی سکول اور مڈل سکول کے کھیلوں کے پروگراموں میں حصہ لینے کی شرط کے ایک حصے کے طور پر ضروری ہے کہ سند یافتہ ڈاکٹر سے جسمانی معائنہ کرایا جائے۔
     
  2. طلبا جن کا حالیہ سال کی 1 مئی سے اگلے سال کی 30 جون کے دوران جسمانی معائنہ ہوا ہے، ان کا اس عرصے کے دوران دوبارہ معائنہ کی ضرورت نہیں ہے الا یہ کہ انہیں سنگین چوٹ یا سنگین بیماری لاحق ہوئی ہو۔
 
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائےسٹوڈنٹ اینڈ پروفیشنل لرننگ (یا نامزد کردہ) اور سکول پرنسپل اس ضابطے کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے ذمہ دار ہے۔
 
اس ضابطے اور متعلقہ پالیسی کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا.