R_757-2-Urdu Attachment V

منسلکہ V
ضابطہ 2-757

پرنس ولیم کاؤنٹی پبلک اسکولز
شدید الرجی انفرادی نگہداشت صحت کا منصوبہ

طالب علم کا نام: ________________________ گریڈ: ____________

استاد کا نام: ___________________________ دوپہر کے کھانے کا وقت:


کلاس روم
طالب علم کو دیا گیا کوئی بھی کھانا لازمی طور پر والدین/سرپرست کے ذریعہ منظور شدہ ہونا چاہیے۔
والدین/سرپرست کے ذریعہ فراہم کردہ ہنگامی کھانا کلاس روم میں رکھا جائے گا۔
والدین/سرپرست کو جتنی جلدی ممکن ہو کسی منصوبہ بند پارٹیز کے بارے میں بتایا جانا چاہیے۔
کلاس روم کے ایسے پروجیکٹس جن میں کھانا شامل ہو، اس کا جائزہ والدین/سرپرست اور تدریسی عملے کے ذریعہ لیا جانا چاہئے۔
مڈل اسکول یا ہائی اسکول کے طالب علم اپنے فیصلے کر رہے خود کریں گے۔ہاں نہیں
بس
ٹرانسپورٹیشن کو طالب علم کی الرجی سے آگاہ کیا جائے گا۔
اس طالب علم کے پاس بس پر ایپینفیرین رکھنے کے لئے ایک ڈاکٹر کا حکم ہے:ہاں نہیں
ایپینفیرین یہاں موجود ہو سکتا ہے: بیک پیک ویسٹ پیک دیگر (بیان کریں) _________
طالب علم بس کے سامنے والے حصے میں بیٹھے گا: ہاں نہیں


تفریحی دورے کا طریق کار
جتنی جلدی ممکن ہو والدین/سرپرست کو کسی تفریحی دورے کے بارے میں بتایا جانا چاہیے۔
کیمپس سے باہر اسکول کے زیر کفالت کسی سرگرمی میں طالب علم کے پاس ایپینفیرین ہونا چاہئے۔
ابتدائی درجے کے طالب علم کو پورے تفریحی دورے کے دوران استاد کے ساتھ رہنا چاہئے۔ ہاں نہیں
مڈل اسکول/ہائی اسکول کے طالب علم کو پورے تفریحی دورے کے دوران استاد کے ساتھ رہنا چاہئے۔ ہاں نہیں

کیفے ٹیریا
فوڈ سروس مینیجر اور کیفے ٹیریا ہوسٹیسز کو طالب علم کی الرجی سے آگاہ کیا جائے گا۔
کیفے ٹیریا کی ان میزوں سے غذائی الرجی زا مادوں کو ہٹانے کے لیے صاف کیا جائے گا جہاں کھانے سے الرجی والے طالب علم کھانا کھاتے ہیں۔
طالب علم بتائے گئے الرجی ٹیبل پر بیٹھے گا۔ ہاں نہیں
کلاس روم ٹیبل پر طالب علم ایک مخصوص مقام پر بیٹھے گا۔ ہاں نہیں
طالب علم کیفے ٹیریا میں کہاں پر بیٹھ سکتا ہے اس پر کوئی پابندی نہيں ہے۔ ہاں نہیں

طلباء کو اپنی الرجی کی شناخت کرنے کے لئے اپنے اکاؤنٹ کارڈ (ابتدائی سکول میں) یا طالب علم کے شناختی نمبر (مڈل اور ہائی اسکول میں) کا استعمال کرنا چاہئے۔ کیفے ٹیریا مینیو آن لائن دستیاب ہے۔ مینیو سے کھانے کے اختیارات بنانے کے لئے والدین/سرپرست کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ مینیو کے اجزاء کی مکمل فہرست اسکول کے کھانے اور غذائیت کی خدمات کی ویب سائٹ کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔

_________________________________________ ____________
والدین کے/سرپرست کے دستخط تاریخ

_________________________________________ ____________
اسکول نرس کے دستخط تاریخ

_________________________________________
اسکول

پرنٹ PDF ورژن کے لیے یہاں کلک کریں۔