کھانوں کی قیمتیں

PWCS اب کیفے ٹیریا میں فروخت کے لئے اضافی لا کارٹ آئٹمز یعنی مینو کی دیگر اشیاء پیش کرتا ہے۔ تمام اشیاء سمارٹ سنیک گائیڈ لائنز اور PWCS کلین لیبل پالیسی پر پورا اترتی ہیں تاکہ ہمارے مینو آئٹمز میں کوئی مصنوعی رنگ، پریزرویٹو، مٹھاس اور جزوی طور پر ہائیڈروجنائزڈ چربی شامل نہ ہو۔

2024-25 میں سکول کے کھانوں کی قیمتیں

PWCS کے کھانوں کی قیمتیں بدل گئی ہیں، 2024-25 کی قیمتیں درج ذیل ہیں:

طلباء کے لئے

کھانے

  • ناشتہ - 1.60$
  • ایلیمنٹری سکول کا دوپہر کا کھانا - 2.60$
  • مڈل سکول کا دوپہر کا کھانا - 2.75$
  • ہائی سکول کا دوپہر کا کھانا - 2.85$

A la Carte کے اختیارات

مشروب
  • دودھ - 1$
  • پانی کی بوتل -  1$
ناشتہ
  • دوسرا ناشتہ -  1.60$
  • سائیڈ ڈش -  1.50$
دوپہر کا کھانا
  • دوسرے لنچ کی اشیا
    • ایلیمنٹری سکول: 2.60$
    • مڈل سکول: 2.75$
    • ہائی سکول: 2.85$
  • سائیڈ ڈش -  1.50$
  • سٹرابیری شارٹ کیک -  2.50$
  • بسکٹ -  1$
  • پیک شدہ سنیک -  1$
  • مرچ مصالحہ - 0.30$

بالغوں کے لیے

  • ناشتہ - 2.75$
  • دوپہر کا کھانا - 4.65$

68 سکولوں کے تمام طلباء کو کمیونٹی اہلیت کے پروگرام کے حصے کے طور پر 25-2024 کے تعلیمی سال کے دوران مفت ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ملے گا۔

ایسے طلباء کے خاندان جو کمیونٹی اہلیت کے پروگرام والے سکولوں میں نہیں جاتے ہیں، وہ مفت اور کم قیمت والے سکول کے کھانوں کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔