پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز تمام سکولوں میں ناشتہ اور دوپہر کا کھانا پیش کرتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے PWCS فوڈ اینڈ نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹ سے 7314-791-703 پر رابطہ کریں یا PWCS Food and Nutrition website ملاحظہ کریں۔