تمام نئی رجسٹریشن آن لائن درخواست (طلباء کی رجسٹریشن) کے ذریعے مکمل کی جائیں گی۔ اس عمل کے بارے میں کسی قسم کی مدد یا سوالات کے لیے اپنے سکول (Find Your School) یعنی اپنا سکول تلاش کریں، سے رابطہ کریں یا ہمارے گلوبل ویلکم سینٹر کے Manassas کیمپس کے لیے 3800-402-571 پر یا Woodbridge کیمپس کے لیے 6813-374-571 پر فون کریں یا [email protected] پر ایک ای میل بھیجیں۔ سٹاف کا رکن آپ کی مدد کے لیے جلد از جلد آپ سے رابطہ کرے گا۔
گلوبل ویلکم سینٹر انگریزی کی مہارت کا جائزہ لیتا ہے اور ان طلباء کے لئے رجسٹر کرتا ہے جو انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان بولتے ہیں اور/یا سمجھتے ہیں۔
براہ مہربانی ملاقات کا وقت لینے کے لیے کسی ایک سینٹر سے رابطہ کریں۔
اس بارے میں جانیں کہ آپ PWCS گلوبل ویلکم سینٹر میں آنے سے پہلے کی تیاری کیسے کریں۔
اپائنٹمنٹ لینے کے لیے کسی ایک سینٹر سے رابطہ کریں۔
گلوبل ویلکم سینٹر کے اوقات:
پیر تا جمعہ
صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک (بذریعہ اپائنٹمنٹ)
دو زبانیں بولنے والے عملے کے ارکان ان خاندانوں کی مدد کرنے کے لئے دستیاب ہیں جو انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان بولتے ہیں یا سمجھتے ہیں۔ اگر آپ کو مترجم کی ضرورت ہو گی تو اپنی ملاقات کا وقت لیتے وقت براہ کرم ہمیں بتائیں۔
آپ گلوبل ویلکم سینٹر سے واپس جانے کے بعد کیا توقع کر سکتے ہیں۔

10100Lomond Dr., Manassas, VA 20109
فون نمبر: 3800-402-571
فیکس نمبر: 8773-831-703

15111Blackburn Rd., Woodbridge, VA 22191
فون نمبر: 6813-374-571
فیکس نمبر: 6437-374-571

سٹڈی گائیڈز کے ذریعے طلباء امتحانات کے مواد کا جائزہ لے سکتے ہیں اور تیاری کر سکتے ہیں۔

ایک سے زیادہ زبانیں بولنے والے خاندانوں کے سیکھنے کے لئے ڈیزائن کردہ ایک دلچسپ اور انٹرایکٹو ورکشاپ سیریز۔