یہ جانیں کہ آپ گھر میں سستے انٹرنیٹ کے لئے کس طرح اہل ہو سکتے ہیں۔
PWCS ضرورت مند گھرانوں کی مدد کے لیے سکولوں کو محدود انٹرنیٹ ہاٹ سپاٹ فراہم کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے اپنے بچے کے پرنسپل سے رابطہ کریں۔
مختصر جواب ہے، نہیں۔
سیکھنے کی تنظیم کے طور پر، PWCS ہمارے طلباء کے لئے ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ تدریسی وقت کی اہمیت کی قدر کرتا ہے۔ PWCS کا موجودہ طے شدہ تعلیمی سال سٹوڈنٹ کے دن کی لمبائی کی وجہ سے 990 گھنٹے کی ریاستی ضرورت سے زیادہ ہے۔ اضافی وقت (گھنٹے) کو "دنوں" میں تبدیل کر دیا جاتا ہے جسے خراب موسم کی صورت میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ان اضافی گھنٹوں کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دنوں کو سال کے آخر میں یا سکول کے دن میں شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، جیسا کہ ماضی کے سالوں میں کیا گیا تھا جب بہت زیادہ سنو ڈے استعمال کیے گئے۔
سال کے آخر میں دن واپس دینے کا کوئی طریقہ نہیں ہے کیونکہ وہ اضافی "دن" صرف 990 گھنٹے سے زیادہ کا اضافی وقت ہے اور اگر دن واپس دیئے جاتے ہیں تو PWCS مطلوبہ 180 دن کے تعلیمی سال سے کم ہو جائے گا۔
| بلاک | وقت | منٹ |
|---|---|---|
| تدریسی بلاک | صبح 9 سے 11 بجے | 120 |
| لنچ/وقفہ | صبح 11 سے دوپہر 12 بجے | 60 |
| تدریسی بلاک | دوپہر 12 تا 2 بجے | 120 |
| پیریڈ/بلاک | وقت | منٹ |
|---|---|---|
| ایڈوائزری/پہلا پیریڈ | صبح 9 تا 9:35 | 35 |
| دوسرا پیریڈ | صبح 9:40 تا 10:10 | 30 |
| تیسرا پیریڈ | صبح 10:15 تا 10:45 | 30 |
| چوتھا پیریڈ | صبح 10:45 تا 11:15 | 30 |
| دوپہر کا کھانا | صبح 11:15 تا دوپہر 12:15 | 60 |
| پانچواں پیریڈ | دوپہر12:20 سے دوپہر 12:50 | 30 |
| چھٹا پیریڈ | دوپہر12:55 سے دوپہر 1:25 | 30 |
| ساتواں پیریڈ | دوپہر 1:30 تا 2 | 30 |
سکول اپنے A اور B شیڈول پر عمل کریں گے۔
| پیریڈ/بلاک | وقت | منٹ |
|---|---|---|
| پہلا بلاک (A اور B دن) | صبح 9 تا 9:40 | 40 |
| دوسرا (A دن)/تیسرا (B دن) بلاک | صبح 10 سے 11 بجے | 60 |
| دوپہر کا کھانا | صبح 11 سے دوپہر 12 | 60 |
| چوتھا (A دن)/پانچواں (B دن) بلاک | دوپہر 12 تا 12:55 | 55 |
| چھٹا (A دن)/ ساتواں (B دن) بلاک | دوپہر 1:05 تا 2 | 55 |
| پیریڈ/بلاک | وقت | منٹ |
|---|---|---|
| پہلا (A دن)/ دوسرا (B دن) بلاک | صبح 9 تا 9:55 | 55 |
| تیسرا (A دن)/ چوتھا (B دن) بلاک | صبح 10:05 سے 11 بجے | 55 |
| دوپہر کا کھانا | صبح 11 سے دوپہر 12 بجے | 60 |
| پانچواں (A دن)/ چھٹا (B دن) بلاک | دوپہر 12 تا 12:55 | 55 |
| ساتواں (A دن)/ آٹھواں (B دن) بلاک | دوپہر 1:05 تا 2 بجے | 55 |