جب خراب موسم یا دیگر ہنگامی حالات پیش آتے ہیں تو پرنس ولیم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) کے لیے ضروری ہو سکتا ہے کہ وہ معمول کے نظام میں تبدیلی کریں، جیسے سکول بند کرنا، تاخیر سے کھولنا، جلدی بند کرنا، یا ورچوئل/ریموٹ لرننگ یعنی گھر بیٹھے تدریس پر منتقل ہونا۔