والد یا والدہ (ﻭﺍﻟﺩﻳﻥ)/ ﺳﺭﭘﺭﺳﺕ (سرپرستان) کو لازمی طور پر پیرنٹ ویو میں سمر سکول رجسٹریشن مکمل کرنی چاہیے۔
آپ کو آٹومیٹڈ ای میل کے ذریعے تصدیق ملے گی کہ آپ کی رجسٹریشن جمع ہو گئی ہے۔
آپ کو آٹومیٹڈ ای میل کے ذریعے تصدیق ملے گی کہ آپ کی رجسٹریشن جمع ہو گئی ہے۔
ہم سمجھ سکتے ہیں کہ سمر کے منصوبوں میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ ہم درج ذیل انتخابات پیش کر رہے ہیں:
والد یا والدہ (والدین)/ سرپرست (سرپرستان) سٹوڈنٹ کوئیک پے استعمال کرتے ہوئے طلباء کو رجسٹر کر سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کی معلومات
رجسٹریشن کی اضافی معلومات:
کیا رجسٹریشن سے متعلق کوئی سوال ہے؟ براہ مہربانی [email protected] سے رابطہ کریں۔
ہم سمجھ سکتے ہیں کہ سمر کے منصوبوں میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ ہم سمر 2025 فیس کی واپسی کی پالیس کے لئے درج ذیل انتخابات پیش کر رہے ہیں: