Strategic Plan - Urdu

rocket

PWCS وژن 2025

کامیاب مستقبل کا آغاز

PWCS اس وژن کے ساتھ سٹریٹجک منصوبےکا آغاز کر رہا ہے کہ ہر طالبعلم/طالبہ علم، ہنر، اور ایسی ذہنی عادات کے ساتھ وقت پر گریجویٹ ہو جو خود اس کے لیے اور ان کی کمیونٹی کے لئے ایک خوشحال مستقبل پیدا کرنے کے لئے ضروری ہیں۔