پرنس ولیئم کاؤنٹی سکول بورڈ سمجھتا ہے کہ تمباکو مصنوعات کا استعمال ہمارے سکول املاک میں؛ اور طلباء، ملازمین، اور زائرین کی صحت، تحفظ، اور ماحول کے لیے خطرہ ہے۔ "ضابطہ اخلاق" کی تعمیل میں، پرنس ولیئم کاونٹی پبلک سکولز کی تمام عمارتیں یا سکول املاک پر یا اس سے باہر پیش کردہ سرگرمیوں میں، جگہوں، گراؤنڈز، اور گاڑیوں میں تمام اوقات سگریٹ نوشی منع ہے۔
تمام ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ (یا نامزد شخص) اس پالیسی کے نفاذ اور نگرانی کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطہ کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔