سکول نفسیات دان اور ذہنی صحت کے دیگر پیشہ ورانہ افراد کا کام طالبعلم/طالبہ کی تعلیمی کامیابی، ساتھیوں کے ساتھ تعلق، کرداری، اور سماجی/جذباتی نشوونما سے متعلقہ مسائل کیلیئے طلباء، والدین، انتظامیہ اور سکول سٹاف کی مدد کرنا ہے۔
ایسوسی ایٹ سپرنٹنڈنٹ برائے خصوصی تعلیم اور سٹوڈنٹس سروسز (یا نامزد کردہ) اس پالیسی کو نافذ کرنے اور اس کی نگرانی کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔
اس پالیسی اور متعلقہ ضابطوں کا کم از کم پانچ سالوں میں جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق دہرایا جائے گا۔
قانونی حوالہ جات: ورجینیا کوڈ § 22.1-253.13:2, Standard 2. Instructional, administrative, and support personnel, 8 VAC 20-542-560 through 580.