غیر امتیازی سلوک کا بیان اور رابطہ معلومات
ﭘﺭﻧﺱ ﻭﻟﻳﻡ ﮐﺎﺅﻧﮢﯽ ﭘﺑﻠﮏ ﺳﮑﻭﻟﺯ (PWCS) ﻣﻼﺯﻣﺕ ﻣﻳں ﻳﺎ ﺍﭘﻧﮯ ﺗﻌﻠﻳﻣﯽ ﭘﺭﻭﮔﺭﺍﻣﻭں، خدمات ﺍﻭﺭ ﺳﺭﮔﺭﻣﻳﻭں ﻣﻳں ﻧﺳﻝ، ﺭﻧﮓ، ﻣﺫﮨﺏ، ﻗﻭﻣﯽ ﻧﺳﺏ، جنس، صنفی شناخت، جنسی بنیاد، حمل، پچے کی پیدائش ﻳﺎ ﻣﺗﻌلقہ ﻁﺑﯽ ﮐﻳﻔﻳﺎﺕ، بشمول دودھ پلانا، ﻋﻣﺭ، ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﺣﻳﺛﻳﺕ، ﺳﺎﺑﻕ ﻓﻭﺟﯽ ﺣﻳﺛﻳﺕ، ﻣﻌﺫﻭﺭی، وراثتی معلومات ﻳﺎ کسی اور ﺑﻧﻳﺎﺩ ﭘﺭ ﺍﻣﺗﻳﺎﺯی ﺳﻠﻭک نہیں کرتا جو قانونی طور پر منع ہے۔
درج ذیل افراد غیر امتیازی پالیسیوں، بشمول سیکشن 504 اور ٹائٹل IX کے متعلق شکایات کی تحقیقات کریں گے:
آزادی
اظہار
کا
ایکٹ
(FOIA)،
شخصی
حقوق،
سیکشن
504
پر
عمل
درآمد
(ملازمین)،
ملازمت
کے
مساوی
مواقع،
معذور
امریکیوں
کا
ایکٹ،
شکایات
کا
طریقہ
کار:
مساوات
و
تعمیل
کا
دفتر
703-791-8071
سیکشن
504
کی
تعمیل
(طلباء):
ڈائریکٹر
برائے
خصوصی
تعلیم
703-791-7287
ٹائٹلIX
کی
تعمیل:
ٹائٹل
IX
اور
سٹوڈنٹ
ریلیشن
افسر
703-791-8515
فیملی
ایجوکیشنل
رائٹس
و
پرائیویسی
ایکٹ
(FERPA):
ریکارڈ
منیجمنٹ
سپیشلسٹ
703-791-7445
ڈاک
کا
پتہ
P.O.
Box
389
Manassas,
VA
20108
ویب سائٹ تک رسائی
پرنس
ولیئم
کاونٹی
پبلک
سکولز
معذور
افراد
سمیت
اپنے
تمام
صارفین
کو
ویب
سائٹ
کے
مواد
تک
رسائی
فراہم
کرنے
کی
کوشش
کرتا
ہے۔
ہم
اس
وقت
1990
کے
امریکی
معذوروں
کے
ایکٹ
کے
ٹائٹل
II
اور
سیکشن
504
کی
تعمیل
میں
ویب
مواد
تک
رسائی
کے
رہنما
اصول
(WCAG)
2.0
کے
لیول
AA
معیارات
پر
پورا
اترنے
کے
لیے
کام
کر
رہے
ہیں۔
اگر
آپ
کوئی
معاون
ٹیکنالوجی
(جیسے
سکرین
ریڈر،
آئی
ٹریکنگ
ڈیوائس،
آواز
کو
پہچاننے
والا
سافٹ
ویئر
وغیرہ)
استعمال
کرتے
ہیں
یا
آپ
کو
کوئی
اور
معذوری
کا
سامنا
ہے
اور
ہماری
ویب
سائٹ
سے
معلومات
حاصل
کرنے
میں
دشواری
کا
سامنا
ہے
تو
ہم
سے
[email protected]
پر
رابطہ
کریں
یا
8147-791-703
پر
فون
کریں۔
براہ
مہربانی
آپ
جو
مواد
حاصل
کرنا
چاہتے
ہیں،
اس
کا
URL
(ویب
ایڈریس)،
آپ
کو
پیش
آنے
والی
مشکل
اور
اپنی
رابطہ
معلومات
فراہم
کریں۔
ہم
آپ
سے
رابطہ
کریں
گے
اور
آپ
کو
درکار
معلومات
فراہم
کرنے
کی
کوشش
کریں
گے۔
براہ
مہربانی
اس
ویب
سائٹ
سے
معلومات
حاصل
کرنے
میں
کسی
قسم
کی
مشکلات
کی
صورت
میں
سپروائزر
برائے
ویب
و
سوشل
میڈیا
سروسز
سے
[email protected]
پر
یا
8147-791-703
پر
رابطہ
کریں۔